Banner

کوئٹہ پھاٹک دھماکے کے نقصانات کے سروے کیلئے کمیٹی قائم

Share

Share This Post

or copy the link

کوئٹہ پھاٹک دھماکا نقصانات کے سروے کیلئے کمیٹی قائم نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی دھماکے سے متاثر ہونے والی جائیدادوں، گھروں، گاڑیوں اور دیگر املاک کے نقصانات کا تفصیلی جائزہ لے گی اور مالی تخمینہ تیار کرے گی کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ہونے والے ہولناک دھماکے کے بعد نقصانات کے تخمینے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے سروے کمیٹی قائم کر دی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی دھماکے سے متاثر ہونے والی جائیدادوں، گھروں، گاڑیوں اور دیگر املاک کے نقصانات کا تفصیلی جائزہ لے گی اور مالی تخمینہ تیار کرے گی حکام کے مطابق کمیٹی جائے وقوع کا دورہ کرے گی، متاثرہ علاقوں کا معائنہ کرے گی اور اپنی رپورٹ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو جمع کرائے گی واضح رہے کہ گزشتہ روز چمن پھاٹک پر ہونے والے دھماکے میں 14 افراد شہید جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے تھے دھماکے کے باعث قریبی آبادی شدید متاثر ہوئی تھی اور متعدد گھروں، گاڑیوں اور دیگر املاک کو بھی نقصان پہنچا تھا۔* See less

کوئٹہ پھاٹک دھماکے کے نقصانات کے سروے کیلئے کمیٹی قائم

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us