Banner
Daily Sahafat Quetta
September 27, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ: 2 ہزار سے زائد افراد کی ن لیگ میں شمولیت، پارٹی بلوچستان میں مزید مضبوط ہوگی، جمال شاہ کاکڑخضدار: نیشنل پارٹی کے رہنما اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر فائرنگ، گارڈ زخمیکوئٹہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمیدکی میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 11 مزدور اغواخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات، سیکیورٹی صورتحال پر سوالاتڈاکٹر گوہر خان نوشیروانی کے انتقال پر سردار منظور کاکڑ کا اظہار افسوس اور فاتحہ خوانیچاغی کی مریم بی بی نے MDCAT میں بلوچستان بھر میں اعزاز حاصل کرلیاکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہکوئٹہ: 2 ہزار سے زائد افراد کی ن لیگ میں شمولیت، پارٹی بلوچستان میں مزید مضبوط ہوگی، جمال شاہ کاکڑخضدار: نیشنل پارٹی کے رہنما اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر فائرنگ، گارڈ زخمیکوئٹہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمیدکی میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 11 مزدور اغواخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات، سیکیورٹی صورتحال پر سوالاتڈاکٹر گوہر خان نوشیروانی کے انتقال پر سردار منظور کاکڑ کا اظہار افسوس اور فاتحہ خوانیچاغی کی مریم بی بی نے MDCAT میں بلوچستان بھر میں اعزاز حاصل کرلیاکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہ

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن مزید تیز اور مؤثر بنانے کی ہدایت


ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے زیر صدارت کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کی لیز شدہ پراپرٹی، زیرِ لیز پراپرٹیز، اور ختم ہونے والی لیز پراپرٹیز کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ہیڈ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن زاہد خان خلجی، میٹروپولیٹن کے لا آفیسر، چیف میونسپل آفیسر (CMO) سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران میٹروپولیٹن کی ملکیتی پراپرٹیز، جو مختلف افراد کو لیز پر دی گئی ہیں، کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں لیز کی مدت، شرائط، ختم ہونے والی لیزز، اور ان پراپرٹیز کو واگزار کرانے کے طریقہ کار پر تفصیل سے غور کیا گیا۔

اس موقع پر شہر بھر میں جاری تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن کی پیش رفت، حاصل شدہ کامیابیوں اور درپیش چیلنجز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کو مزید تیز اور مؤثر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

، میٹروپولیٹن کی تمام پراپرٹیز کا مکمل اور جامع ڈیٹا مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کی گئی تاکہ آئندہ کی حکمت عملی کو مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *