Banner
Daily Sahafat Quetta
September 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
خضدار: نیشنل پارٹی کے رہنما اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر فائرنگ، گارڈ زخمیکوئٹہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمیدکی میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 11 مزدور اغواخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات، سیکیورٹی صورتحال پر سوالاتڈاکٹر گوہر خان نوشیروانی کے انتقال پر سردار منظور کاکڑ کا اظہار افسوس اور فاتحہ خوانیچاغی کی مریم بی بی نے MDCAT میں بلوچستان بھر میں اعزاز حاصل کرلیاکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1553/25-9-2026خضدار: نیشنل پارٹی کے رہنما اسلم بزنجو کی رہائش گاہ پر فائرنگ، گارڈ زخمیکوئٹہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمیدکی میں کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 11 مزدور اغواخیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات، سیکیورٹی صورتحال پر سوالاتڈاکٹر گوہر خان نوشیروانی کے انتقال پر سردار منظور کاکڑ کا اظہار افسوس اور فاتحہ خوانیچاغی کی مریم بی بی نے MDCAT میں بلوچستان بھر میں اعزاز حاصل کرلیاکوئٹہ: بی این پی عوامی کی یونٹ سازی مہم جاری، ابتدائی یونٹ پارٹی کی بنیاد ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑیپانچ سالہ مدت میں حکماء کی خدمت پر حکیم سراج چانڈیو کو خراج تحسینپشتو زبان کو تخلیقی اور سائنسی زبان بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، عبدالمتین اخونزادہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1553/25-9-2026

چاغی کی مریم بی بی نے MDCAT میں بلوچستان بھر میں اعزاز حاصل کرلیا

کوئٹہ/چاغی: ضلع چاغی سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ مریم بی بی، دختر اورنگزیب شاہ، نے میڈیکل کالجز داخلہ ٹیسٹ (MDCAT) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچستان بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔

دستیاب تفصیلات کے مطابق مریم بی بی نے MDCAT (BUMHS) میں 163 نمبر حاصل کیے اور صرف ایک نمبر کے فرق سے بلوچستان بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے امیدوار کے 164 نمبر تھے۔

اسی طرح MDCAT (NUMS) میں بھی مریم بی بی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

مریم بی بی کی اس کامیابی پر ضلع چاغی کے عوام، اہل خانہ اور تعلیمی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ان کی شاندار کارکردگی کو ضلع چاغی کے لیے اعزاز اور دیگر طلبہ کے لیے حوصلہ افزا مثال قرار دیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *