Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

چمن میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش، مزید بہتری کی ضرورت ہے ، اسپیکر عبدالخالق اچکزئی

ڈپٹی کمشنر چمن آفس میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی زیرِ صدارت ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں چمن کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے اجلاس کے شرکاء کو پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے تفصیلی معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ضلع چمن ایک وسیع و عریض پہاڑی و میدانی علاقے پر پھیلا ہوا سرحدی ضلع ہونے کے ناطے خصوصی اہمیت کا حامل ہے یہاں امن و امان کی قیام کو یقینی بنانے کیلئے 24 گھنٹے الرٹ رہنا پڑتا ہے اور ضلع چمن کی تمام داخلی و خارجی راستوں پر اچانک سنیپ چیکنگ گشت کے دوران اور پولیس چوکیوں پر اچانک جامع تلاشی اور تفتیش کا سلسلہ شروع کیا جاتا ہے اور پیدل چلنے والے مشکوک افراد گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں سے تفتیش کیا جاتا ہے جس کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و اہلکاران بھیس بدل کر اور پولیس فورس کے جوان امن و امان کی استحکام کیلئے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی نے چمن میں امن و امان کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ تاہم امن و امان کی قیام میں مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے انہوں نے کہا کہ عوام کی جان و مال کی تحفظ ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہداریوں میں شامل ہے لہذا سیکیورٹی ادارے اور پولیس فورس ضلع چمن کو امن کا گہوارہ بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں اجلاس میں امن و امان کو مزید بہتر بنانے کے لیے مختلف اقدامات پر بھی غور کیا گیا اجلاس میں ضلع کی تمام سیکیورٹی اداروں کے افسران و نمائندوں اور پولیس فورس کے افسران شریک تھے

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *