Banner

ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع سے قبائلی عمائدین اور شہریوں کی ملاقات

Share

Share This Post

or copy the link


ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع سے قبائلی عمائدین اور شہریوں کی ملاقات،
جس میں علاقے کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اسماعیل مینگل اور اسسٹنٹ کمشنر میختر یحیی خان کاکڑ بھی موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر نے یقین دہانی کرائی کہ عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور ضلعی انتظامیہ ہر ممکن اقدامات کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے ساتھ براہِ راست رابطہ اور ان کے مسائل کا بروقت حل ہی بہتر حکمرانی کی بنیاد ہے۔

ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع سے قبائلی عمائدین اور شہریوں کی ملاقات

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us