Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیمری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

ہماری سیاست کا مقصد اقتدار نہیں عوام کی حقیقی خدمت ہے،بخت محمد کاکڑ

صوبائی وزےر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک عوامی جماعت ہے جو ہمیشہ غریب اور محروم طبقات کی آواز بنی ہے اور آئندہ بھی یہی مشن جاری رکھا جائے گاحلقہ پی بی-39 کے عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑوں گا۔ سڑکوں، پانی، بجلی، تعلیم اور صحت کے منصوبے ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں اور ان پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ہماری سیاست کا مقصد صرف اقتدار نہیں بلکہ عوام کی حقیقی خدمت ہے‘ان خےالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ ہائی اسکول کلی ملک احمد خان ہنہ مےں منعقدہ شمولےتی تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کےا‘ اس موقع پر آغا محمد، کلیم اللہ، افتخار احمد، عصمت اللہ، شاہ فیصل، مقصود احمد، اعظم، ثناءاللہ اور خالد احمد سمیت درجنوں افراد نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختےار کی اور صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی قیادت پر عوام نے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بڑی تعداد میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیااور علاقے میں پارٹی کے نئے یونٹ کا بھی باقاعدہ قیام عمل میں لایا گیااس موقع پر علاقائی یونٹ کے عہدیداران نقیب کاکڑ، اشرف کاکڑ، سیف الرحمن کاکڑ، وہاب خان اور سجاد کاکڑ بھی موجود تھے‘تقرےب سے مفتی امیر محمد، ملک عیسیٰ خان بیٹنی، نجیب ترین اور حاجی سالار خلجی ودےگر نے بھی خطاب کےا ‘تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے وزےر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑنے نے کہاکہ عوام کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا یہ شمولیتیں اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ عوام خدمت، دیانت اور ترقی کی سیاست کو پسند کرتے ہیں‘ ہم نے ہمیشہ عوامی مسائل کو اپنی ترجیح بنایا ہے اور ان کے حل کیلئے عملی اقدامات کیے ہیں انہوں نے کہاکہ میرا وژن ایک ایسا بلوچستان ہے جہاں ہر فرد کو بنیادی سہولیات میسر ہوں، جہاں تعلیم، صحت اور روزگار کے مواقع ہر دروازے تک پہنچیں ہم نے صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کا آغاز کیا ہے اور کوشش کر رہے ہیں کہ دور دراز علاقوں تک بھی معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں انہوں نے کہاکہ میں یقین دلاتا ہوں کہ حلقہ پی بی-39 کے عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑوں گا۔ سڑکوں، پانی، بجلی، تعلیم اور صحت کے منصوبے ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں اور ان پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ہماری سیاست کا مقصد صرف اقتدار نہیں بلکہ عوام کی حقیقی خدمت ہے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک عوامی جماعت ہے جو ہمیشہ غریب اور محروم طبقات کی آواز بنی ہے اور آئندہ بھی یہی مشن جاری رکھا جائے گا انہوں نے کہاکہ میں تمام نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں‘ آپ کی شمولیت ہمارے قافلے کو مزید مضبوط بنائے گی ہم سب مل کر اس علاقے کو ترقی، خوشحالی اور امن کا گہوارہ بنائیں گے‘تقریب کے اختتام پر شرکاءنے پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے علاقے کی ترقی کیلئے مشترکہ جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *