Banner
Daily Sahafat Quetta
August 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمیمری قبیلے کے سرکردہ رہنما میر ہیبت خان کی آج 20ویں برسی مناٸی جارہی ہےکوئٹہ چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل، ایک ہزار سے زائد اہلکار تعیناتوزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے‘بخت محمد کاکڑبلوچستان ہائی کورٹ توسیعی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، بابر خانایس ایم تنویر کی قیادت میں کامیاب و تاریخی پہلی اکنامک سمٹ 2026 کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، محمدآصف خان ترینٹرانسپورٹرز کا 7 ، 8 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلانبند کمروں کے فیصلوں سے ملک کا نظام چلانے کی کوشش خطرناک ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقتھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں،اکرام الدینجشن آزادی کی تقریبات بھرپور انداز میں منائی جائیں گی،وزیراعلیٰ بلوچستانکیچ: بلیدہ میں مبینہ اغوا کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

ریونیو ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن وقت کی اہم ضرورت ہے، حافظ محمد طارق

کوئٹہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) حافظ محمد طارق کی زیر صدارت ریونیو ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بورڈ آف ریونیو کے نمائندگان اور مختلف پرائیوٹ کمپنیوں کے مالکان نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران کوئٹہ کے لینڈ ریکارڈ کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹلائز کرنے کے لیے جامع پلان مرتب کیا گیا۔ شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ڈیجیٹائزیشن کے عمل سے نہ صرف ریکارڈ کی حفاظت ممکن ہوگی بلکہ عوام کو شفاف اور تیز تر سروسز کی فراہمی بھی یقینی بنائی جا سکے گی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) حافظ محمد طارق نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریونیو ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن وقت کی اہم ضرورت ہے، جس سے بدعنوانی کے خاتمے اور ریکارڈ تک آسان رسائی میں مدد ملے گی۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ اس منصوبے پر عملدرآمد کے لیے باہمی تعاون کو یقینی بنایا جائے اور کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *