Banner
Daily Sahafat Quetta
September 21, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسافروں کے خلاف کریک ڈاؤن دوسرے روز بھی جاریبی وائی سی رہنما گل زادی کو قتل کیس میں عمر قید کی سزاکوئٹہ میں گوشت مہنگا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتارنیب بلوچستان کی کھلی کچہری 24 ستمبر کو ہوگیوزیراعلیٰ بلوچستان کی سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے گھر آمد، تعزیت اور فاتحہ خوانیدہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، کارروائیاں جاری رہیں گی، میر سرفراز بگٹیاوستامحمد میں پولیس کی بڑی کارروائی، جوا کے اڈے پر چھاپہ، متعدد جواری گرفتارجے یو آئی کوئٹہ کی مجلس عمومی کا اجلاس 8 اکتوبر کو ہوگامحکمہ صحت بلوچستان اور یونیورسٹی آف اوسلو کے درمیان ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطبااختیار خواتین، روشن مستقبلمسافروں کے خلاف کریک ڈاؤن دوسرے روز بھی جاریبی وائی سی رہنما گل زادی کو قتل کیس میں عمر قید کی سزاکوئٹہ میں گوشت مہنگا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی، 8 افراد گرفتارنیب بلوچستان کی کھلی کچہری 24 ستمبر کو ہوگیوزیراعلیٰ بلوچستان کی سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے گھر آمد، تعزیت اور فاتحہ خوانیدہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، کارروائیاں جاری رہیں گی، میر سرفراز بگٹیاوستامحمد میں پولیس کی بڑی کارروائی، جوا کے اڈے پر چھاپہ، متعدد جواری گرفتارجے یو آئی کوئٹہ کی مجلس عمومی کا اجلاس 8 اکتوبر کو ہوگامحکمہ صحت بلوچستان اور یونیورسٹی آف اوسلو کے درمیان ڈیجیٹل ہیلتھ کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطبااختیار خواتین، روشن مستقبل

سونے کی قیمتوں میں 2 روزہ وقفے کے بعد اضافہ، چاندی بھی مزید مہنگی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دو روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ چاندی بھی مزید مہنگی ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 46 ڈالر اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 ہزار 776 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔

عالمی رجحان کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کے نرخ بڑھے، جہاں 24 قیراط فی تولہ سونا 4600 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 99 ہزار 962 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3943 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 29 ہزار 636 روپے ہو گئی۔

سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ فی تولہ چاندی 326 روپے مہنگی ہو کر 8260 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ 10 گرام چاندی 279 روپے اضافے کے بعد 7081 روپے کی سطح پر آ گئی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ہفتے اور پیر کے روز عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *