Banner
Daily Sahafat Quetta
July 30, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقاتکوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 14 مختلف ترقیاتی منصوبوں کا ٹینڈر جاریصحبت پور میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا منصوبہ مقامی حکومت صحبت پور کی طرف سے ٹینڈر نوٹس جاریاوستہ محمد: روڈ کی بحالی کا 12.44 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریحلقے کے عوام کو مایوس نہیں کرینگے، نور محمد دمڑقومی مسائل کے حل کیلئے صالح قیادت ضروری ہے، عبدالرحمن رفیقبلوچستان پولیس کا کریک ڈاون، 107 ملزمان گرفتاربلوچستان کو سرمایہ کاری کیلئے پرکشش منزل بنائیں گے، بلال کاکڑکوئٹہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون وردہ داؤد قتل، لاش سسرال سے برآمدجھل مگسی: ہندو تاجر کے دکان پر ڈکیتی کی وارداتپوسٹل ورکرز فیڈریشن وفد کی پوسٹ ماسٹر جنرل سے اہم ملاقات

عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی حکومتِ کی اولین ترجیح ہے ،بخت کاکڑ

صوبائی وزیر صحت بلوچستان، بخت محمد کاکڑ کی ہدایات پر بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی مشترکہ ٹیم نے سنڈیمن پراونشل ہسپتال (سول ہسپتال) کوئٹہ اور اولڈ ٹراما سینٹر کا مانیٹرنگ و سہولت کاری دورہ کیا۔دورے کا مقصد بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تحت فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لینا اور مریضوں کو درپیش مسائل کے حل کو یقینی بنانا تھا۔ اس موقع پر ٹیم نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات اور ٹراما سینٹر کا معائنہ کیا

 

اور زیرِ علاج مریضوں سے ملاقات کر کے فراہم کی جانے والی سہولیات سے متعلق آگاہی حاصل کی۔مشترکہ ٹیم نے ہسپتال انتظامیہ کے ساتھ ملاقات کے دوران سروسز کے معیار کو مزید بہتر بنانے، مریضوں کو بروقت اور معیاری علاج کی فراہمی یقینی بنانے، اور بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تحت سہولیات کو مزید مو¿ثر بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی ہدایات کے مطابق عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی حکومتِ بلوچستان کی اولین ترجیح ہے، اور اس سلسلے میں مانیٹرنگ کے عمل کو مزید مو¿ثر بنایا جا رہا ہے تاکہ ہر مستحق مریض کو بلا تعطل علاج کی سہولت میسر آ سکے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *