Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

کوئٹہ: ہادیہ نواز کی ثروت فاطمہ کو گولڈ میڈل پر مبارکباد

لیگی ایم پی اے ہادیہ نواز بہرانی بیڈمنٹن کھلاڑی ثروت فاطمہ کے گولڈ میڈل جیتنے پر انکی رہائش گاہ پہنچ گئیں، لیگی ایم پی اے نے ثروت فاطمہ اور انکے اہلخانہ سے ملاقات کی اور گولڈ میڈلز جیتنے پر انکو مبارک باد دی اس موقع پر لیگی ایم پی اے ہادیہ نواز کا کہنا تھا بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمیں اس ٹیلنٹ کو سپورٹ کرنا چاہیے اور اسکی قدر کرنی چاہیے ثروت فاطمہ نے صوبے اور ملک کا نام روشن کیا ہے میں بطور بلوچستان کی بیٹی اور لیگی رہنما ثروت فاطمہ کے ساتھ ہوں انشاء اللہ ہم ہمیشہ اس ٹیلنٹ کی قدر کرتے رہیں گے ثروت فاطمہ نے حالیہ کامیابیوں کا ذکر کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے انہیں مزید کامیابیاں حاصل کرنے کیلئے باہر ملک ٹرینگ سینٹر بھیجنے کا وعدہ کیا تھا جو پورا نہیں ہوسکا ان سے امید ہے وہ ہمیشہ کی طرح اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے بلوچستان کے ٹیلنٹ کو مزید نکھرنے کا موقع دیں گے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *