Banner
Daily Sahafat Quetta
July 31, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
موسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئےموسیٰ خیل: 4 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت کا 5.97 کروڑ روپے کا ٹینڈر جاریجمہوریہ بیلاروس کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقاتجھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتلدفاتر میں تاخیر، عوام کی تذلیل اور گرتا ہوا نظامِ حکمرانیبلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر حافظ حسین احمد کا اظہارِ تعزیتانسانی اسمگلنگ ایک سنگین اور منظم جرم ہے،سعادت خانصوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما صفدر خان باغی کی ملاقاتایم پی اے میر طارق مگسی کی بنگلزئی ہاؤس آمد، اظہارِ تعزیتسورینج کول مائن میں گیس دھماکہ، 25 سے زائد کان کن پھنس گئے

سید بلال حیدر کاظمی کا اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانہ آمد

سید بلال حیدر کاظمی کا اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانہ آمد

اس موقع پر انہوں نے پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سیاسی و کاروباری شخصیت سید بلال حیدر کاظمی کا اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانہ آمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سید بلال حیدر کاظمی نے اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر انہوں نے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ اور امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر پیر سید حیدر علی شاہ گیلانی بھی موجود تھے۔اس موقع پر سید بلال حیدر کاظمی نے کہا کہ پاکستانی عوام ایرانی عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہے انہوں نے کہا کہ ایران پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت اور دیگر شہریوں کے بے گناہ قتل عام پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں۔اس موقع پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ ایران اپنی خودمختاری کے دفاع کیلئے تمام وسائل استعمال کرے گا اور کسی بھی جارحیت کا جواب دے گا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *