Banner

ڈاکٹر وسیع اللہ کا ٹرانسفر قابل مذمت و قابل افسوس ہے،عوامی حلقے

ڈاکٹر وسیع اللہ کا ٹرانسفر قابل مذمت و قابل افسوس ہے،عوامی حلقے
Share

Share This Post

or copy the link

چارسدہ()ڈاکٹر وسیع اللہ چارسدہ سے ٹرانسفر کیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چارسدہ ڈاکٹر وسیع اللہ چارسدہ سے ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ سروز خیبرپختونخوا ٹرانسفر کیا گیا انکا ٹرانسفر سیاسی نمائندگان کے بحاف پر کیا گیا جو قابل افسوس ہے ڈاکٹر وسیع اللہ ایک ایماندار اور قابل آفیسر تھا جنہوں نے ہمیشہ محنت اور لگن سے ہی اپنی خدمات سرانجام دی ہیں جو قابل تعریف ہے لیکن چند سیاسی نمائندگان کی بات نہ ماننے کی وجہ سے اسکا ٹرانسفر کیا گیا جو نا انصافی ہے چارسدہ علاقہ عمائدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت، صوبائی وزیر صحت، سیکرٹری محکمہ صحت ، اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت سے مطالبہ ہے کہ ڈاکٹر وسیع اللہ کا ٹرانسفر کینسل کرکے اسکو اپنی جگہ پر دوبارہ بحال کیا جائے انکی خدمات کسی سے چھپی نہیں ہے اور جن سیاسی نمائندگان کے بحاف پر اسکا ٹرانسفر کیا گیا ہے صوبائی حکومت انکے خلاف قانونی کارروائی کریں کیونکہ وہی نمائندگان غیر قانونی بھرتیوں میں ملوث تھے جب ڈاکٹر وسیع اللہ نے بات نہیں ماننی تو سیاسی نمائندگان نے انکا ٹرانسفر کیا جو ایک افسر کے ساتھ انتقامی کارروائی ہے۔

ڈاکٹر وسیع اللہ کا ٹرانسفر قابل مذمت و قابل افسوس ہے،عوامی حلقے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us