Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سوراب میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، بس اور مزدا ڈرائیور سمیت لے گئےوزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعالمستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی؛ کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاکوندر: قومی شاہراہ پر خوفناک حادثہ، 2 ڈرائیور جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمیمستونگ: خاتون پر تیزاب گردی کا الزام بے بنیاد ہے، سسرالی خاندان کا مؤقفدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیاسوراب میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، بس اور مزدا ڈرائیور سمیت لے گئےوزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعالمستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی؛ کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاکوندر: قومی شاہراہ پر خوفناک حادثہ، 2 ڈرائیور جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمیمستونگ: خاتون پر تیزاب گردی کا الزام بے بنیاد ہے، سسرالی خاندان کا مؤقفدنیا میں بدامنی کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار ہے، مولانا عبدالرحمن رفیقبائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلانجماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لیزبیر خان کاکڑ پی ٹی آئی کوئٹہ ایسٹ کے صدر منتخب، پی ٹی آئی بلوچستان کی مبارکبادگڈانی کشتی حادثے میں 6 ماہی گیر ڈوب گئے، 3 کو بچا لیا گیا

لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن تیز کی جائے، حافظ محمد طارق

کوئٹہ: لینڈ ریکارڈ، تحصیل ریکارڈ اور رجسٹرار آفس کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) حافظ محمد طارق نے کی۔
اجلاس میں تحصیلدار سٹی، تحصیلدار صدر، تحصیلدار سریاب اور تحصیلدار کچلاک نے شرکت کی، جبکہ قانونگو اور پٹواریان بھی اجلاس میں موجود تھے۔
اجلاس کے دوران کوئٹہ کے تمام ریکارڈ کو آن لائن کرنے کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تمام سب ڈویژنز کے تحصیلداران نے اپنی اپنی پیش رفت پر مبنی رپورٹس پیش کیں اور ان مواضعات کے بارے میں آگاہ کیا جو پہلے ہی آن لائن کیے جا چکے ہیں۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) نے ہدایت جاری کی کہ ڈیجیٹلائزیشن کے عمل کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور پیش رفت رپورٹ بروقت جمع کرائی جائے تاکہ عوام کو زمین کے ریکارڈ تک رسائی میں آسانی فراہم ہو سکے اور شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔ ا کی5مختصر سرکایں نیکالو

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *