Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
لاہور ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغازحکومت سود کو 3فیصد کم کر دے تو لیوی لگانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی، حافظ نعیمبی ایم سی ہسپتال میں فارمیسی گریجویٹس سے انٹرن شپ فیس طلب کرنا ناقابلِ قبول ہے، ایکشن کمیٹیحاجی عبدالواحد لالا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہارِ افسوسسعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آرپیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی قیمتیں، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہپاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1443/17-9-2026پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیلاہور ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغازحکومت سود کو 3فیصد کم کر دے تو لیوی لگانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی، حافظ نعیمبی ایم سی ہسپتال میں فارمیسی گریجویٹس سے انٹرن شپ فیس طلب کرنا ناقابلِ قبول ہے، ایکشن کمیٹیحاجی عبدالواحد لالا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہارِ افسوسسعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آرپیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی قیمتیں، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہپاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1443/17-9-2026پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینی

ایف آئی اے نے عمران خان ودیگر کیخلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا دائرہ کار پھیلا دیا

ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کیخلاف ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا دائرہ کار پھیلا دیا۔

اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک نے بیکنگ عدالت کو بتایا ہے کہ کیس میں 2 مزید ملزمان اور 1 گواہ کا اضافہ کیا ہے۔

آئندہ سماعت پر کیس کا چالان عدالت میں پیش کردیا جائے گا۔ عدالت نے کیس میں نامزد ملزمان سراج احمد اور فیصل قاضی کی عبوری ضمانت میں 14 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر چالان طلب کرلیا۔

بینکنگ عدالت کے جج عبدالغفور کاکڑ نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کی ۔ کیس کا تفتیشی افسر طبعیت ناسازی کے باعث عدالت میں پیش نہ ہوسکا جبکہ اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ چالان مکمل کر لیا ہے، جلد عدالت میں پیش ہوگا، کیس میں 2 مزید ملزمان اور 1 گواہ کا اضافہ کیا ہے۔

آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر چالان عدالت میں جمع کروا دیگا، چالان میں ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی ودیگر کو ملزم نامزد کیا ہے۔

عدالت نے اگلی سماعت پر چالان جمع کروانے کی ہدایت دے سماعت 14 اپریل تک ملتوی کردی، کیس میں نامزد ملزمان سراج احمد اور فیصل قاضی کی عبوری ضمانت میں 14 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا۔

بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ ودیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *