Banner

پاکستانی میجر عائشہ خان کو اقوام متحدہ کے سائپرس مشن نے الوداع کہا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

سائپرس: پاقوام متحدہ کے مشن United Nations Peacekeeping Force in Cyprus نے پاکستان کی میجر عائشہ خان کو ایک سالہ خدمات مکمل کرنے پر الوداع کہا ہے۔
مشن کے مطابق میجر عائشہ خان نے ملٹری پبلک انفارمیشن آفیسر کے طور پر خدمات انجام دیں اور خواتین امن اہلکاروں کے لیے ایک اہم فوکل پوائنٹ کا کردار ادا کیا۔
انہوں نے میڈیا انگیجمنٹ اور اسٹریٹجک کمیونیکیشن کے شعبے میں، خصوصاً بفر زون سے متعلق امور میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ اقوام متحدہ کے مشن نے ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو نہایت اہم قرار دیا۔
مشن نے میجر عائشہ خان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

پاکستانی میجر عائشہ خان کو اقوام متحدہ کے سائپرس مشن نے الوداع کہا

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us