Banner

چترال کا ایک اور بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان

چترال کا ایک اور بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان
Share

Share This Post

or copy the link

اپرچترال کے علاقے ریشن سے تعلق رکھنے والے فرنٹیئر کور (ایف سی)بلوچستان کے جوان محبوب سبحانی دہـشتـگـردوں کے خلاف بہادری سے لـڑتے ہوئے بلوچستان میں شـہیـد ہو گئے۔
شہید محبوب سبحانی نے دشـمـن کے سامنے ڈٹ کر مقـابلہ کیا اور وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ شہید محبوب سبحانی کی شہادت کو قبول فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

چترال کا ایک اور بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us