Banner

ایف بی آر کیلئے مارچ کا ٹیکس ہدف چیلنج، بڑے شارٹ فال کا خدشہ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو مارچ 2026 کے ٹیکس ہدف کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ ٹیکس وصولیوں میں بڑے شارٹ فال کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے لیے مارچ کا 1367 ارب روپے کا ہدف ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے اور موجودہ وصولیوں کے رجحان کو دیکھتے ہوئے ادارہ مقررہ ہدف حاصل کرنے میں پیچھے رہ سکتا ہے۔

ابتدائی اندازوں کے مطابق مارچ کے دوران 150 سے 200 ارب روپے تک کے شارٹ فال کا امکان ہے، جس سے حکومتی مالی اہداف متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ معاشی سست روی اور ٹیکس وصولی کے نظام میں موجود چیلنجز اس کمی کی بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں۔

ایف بی آر کیلئے مارچ کا ٹیکس ہدف چیلنج، بڑے شارٹ فال کا خدشہ

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us