Banner
Daily Sahafat Quetta
September 14, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
شاہد ۔ پردۂ سیمیں کا روشن چراغتم کوئی کام کیوں نہیں کرتے؟ہائی جیکنگ سازش کا سیاہ داستان قسط4لاش ایک مذمت سوپٹرول ریلیف عوام دوست حکومتی پالیسی کا روشن باباخبارات کا بے دریغ استعمال اور بے حرمتیبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاکپی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ کیخلاف کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیاسوراب میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، بس اور مزدا ڈرائیور سمیت لے گئےوزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعالشاہد ۔ پردۂ سیمیں کا روشن چراغتم کوئی کام کیوں نہیں کرتے؟ہائی جیکنگ سازش کا سیاہ داستان قسط4لاش ایک مذمت سوپٹرول ریلیف عوام دوست حکومتی پالیسی کا روشن باباخبارات کا بے دریغ استعمال اور بے حرمتیبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاکپی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ کیخلاف کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیاسوراب میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، بس اور مزدا ڈرائیور سمیت لے گئےوزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال

بھارت کی ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی سازش بے نقاب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق بھارت ایک اور مبینہ فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا تھا جسے بے نقاب کر دیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بھارتی سیکیورٹی ادارے اپنی تحویل میں موجود بے گناہ پاکستانی قیدیوں، بالخصوص کشمیریوں کو مبینہ طور پر اس مقصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینکڑوں پاکستانی شہری، جو غلطی سے سرحد پار کر گئے تھے، مختلف بھارتی جیلوں میں قید ہیں۔

مصدقہ اطلاعات کے مطابق ان قیدیوں میں سے چند افراد کو مبینہ طور پر مختلف جیلوں سے نکال کر ایک جگہ جمع کیا جا رہا ہے، جبکہ اس منصوبے میں بعض بھارتی قیدیوں کو بھی شامل کیے جانے کی اطلاعات ہیں تاکہ اسے حقیقت کا رنگ دیا جا سکے۔

ذرائع کے مطابق اس ممکنہ کارروائی کا مقصد میڈیا کے ذریعے پاکستان کے خلاف بیانیہ قائم کرنا اور سفارتی دباؤ کو کم کرنا ہو سکتا ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت ماضی میں بھی ایسے الزامات کے شواہد فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے، اور اس نوعیت کی کسی بھی کوشش کو عالمی سطح پر سنجیدگی سے دیکھا جائے گا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *