Banner

سعودی عرب کا وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ریاض:
ایران کی جانب سے حالیہ ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد خطے میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر Saudi Arabia نے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق یہ اہم اجلاس آج شام ریاض میں منعقد ہوگا، جس میں خطے کی مجموعی صورتحال، سیکیورٹی خدشات اور علاقائی استحکام پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں رکن ممالک کو درپیش چیلنجز، باہمی تعاون کے فروغ اور امن و استحکام کے لیے مشترکہ حکمت عملی مرتب کرنے پر بھی بات چیت ہوگی۔

یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب Iran کے حملوں کے باعث خلیجی ممالک میں تشویش بڑھ گئی ہے، جبکہ فضائی آپریشنز بھی شدید متاثر ہو رہے ہیں۔

سعودی عرب کا وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us