Banner
Daily Sahafat Quetta
September 18, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
لاہور ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغازحکومت سود کو 3فیصد کم کر دے تو لیوی لگانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی، حافظ نعیمبی ایم سی ہسپتال میں فارمیسی گریجویٹس سے انٹرن شپ فیس طلب کرنا ناقابلِ قبول ہے، ایکشن کمیٹیحاجی عبدالواحد لالا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہارِ افسوسسعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آرپیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی قیمتیں، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہپاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1443/17-9-2026پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینیلاہور ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغازحکومت سود کو 3فیصد کم کر دے تو لیوی لگانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی، حافظ نعیمبی ایم سی ہسپتال میں فارمیسی گریجویٹس سے انٹرن شپ فیس طلب کرنا ناقابلِ قبول ہے، ایکشن کمیٹیحاجی عبدالواحد لالا کے انتقال پر سردار منظور احمد خان کاکڑ کا اظہارِ افسوسسعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آرپیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی قیمتیں، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہپاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.1443/17-9-2026پاکستان کی جمہوری اسمبلیوں میں 30فیصد نوجوانوں ہیں ،مینا مجید بلوچعوامی شاہراہوں اور سڑکوں پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائینگی ،مہراللہ بادینی

بلوچستان کی سیاست میں سردار علی محمد قلندرانی امید کی نئی کرن

بلوچستان کی سیاست میں سردار علی محمد قلندرانی امید کی نئی کرن
تحریر: حیر بیار قلندرانی
سردار علی محمد قلندرانی صاحب کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی خبر نے خضدار سمیت پورے بلوچستان میں ایک نئی امید کو جنم دیا ہے۔ وہ ایک ایسے بااصول اور باکردار شخص کے طور پر جانے جاتے ہیں جنہوں نے زندگی میں سخت سے سخت حالات کا سامنا کیا، مگر کبھی اپنے ضمیر اور اصولوں کا سودا نہیں کیا۔ یہی وجہ ہے کہ عوام کی ایک بڑی تعداد انہیں امید کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے۔
بدقسمتی سے اب تک بلوچستان اور وفاقی سطح پر بلوچستان کے مسائل کے حوالے سے کوئی نمایاں اور مؤثر کارکردگی دیکھنے کو نہیں ملی۔ خصوصاً خضدار اور توتک جیسے علاقوں کے منتخب نمائندے عوامی مسائل پر وہ کردار ادا نہیں کر سکے جس کی عوام کو توقع تھی، جس کے باعث لوگوں میں مایوسی بڑھتی جا رہی ہے۔
اگر سردار علی محمد قلندرانی صاحب جیسے بااصول اور باکردار شخص کو ایوان میں جانے کا موقع ملتا ہے تو امید کی جا سکتی ہے کہ وہ بلوچستان کے حقیقی مسائل کو مؤثر انداز میں اجاگر کریں گے۔ تعلیم، صحت، روزگار اور بنیادی سہولیات جیسے اہم مسائل کو ایوان میں اٹھا کر خضدار سمیت پورے بلوچستان کے عوام کی آواز بن سکتے ہیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *