Banner

پیٹرولیم کے بعد حکومت نے درامدی آر ایل این جی بھی مہنگی کر دی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ادارہ برائے ضابطۂ تیل و گیس (اوگرا) نے مارچ کے لیے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے بڑا اضافہ کر دیا۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے لیے ایل این جی کی قیمت فی ایم ایم بی ٹی یو ۲ اعشاریہ ۲۲ ڈالر اضافے کے بعد ۱۳ اعشاریہ ۵۵ ڈالر مقرر کر دی گئی ہے، جس کے باعث قیمت میں تقریباً ۶۲۲ روپے اضافہ ہو گیا ہے۔

اسی طرح سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے بھی ایل این جی مہنگی کر دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں ۲ اعشاریہ ۲۶ ڈالر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت ۱۲ اعشاریہ ۵۳ ڈالر مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ مقامی سطح پر قیمت میں تقریباً ۶۳۴ روپے اضافہ ہو گیا ہے۔

پیٹرولیم کے بعد حکومت نے درامدی آر ایل این جی بھی مہنگی کر دی

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us