Banner

ارباب اورنگزیب خان کاسی نے ہمیشہ عوامی مفاد کو ترجیح دی ہیں،گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ارباب اورنگزیب خان کاسی نے ہمیشہ عوامی مفاد کو ترجیح دی ہیں،گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ
بلوچستان کی بیوروکریسی میں ارباب اورنگزیب کاسی جیسے افسران کی موجودگی کو انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے
کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ژوب ارباب اورنگزیب کاسی ان دنوں اپنی پیشہ وارانہ دیانتداری، فرض شناسی اور عوامی خدمت کے جذبے کے باعث سرکاری و عوامی حلقوں میں خاص توجہ حاصل کر رہے ہیں۔مقامی سطح پر انہیں ایک ایسے بااصول اور ذمہ دار افسر کے طور پر دیکھا جاتا ہے جو مشکل حالات میں بھی قانون کی بالادستی اور عوامی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں ارباب اورنگزیب کاسی اپنے انتظامی کیریئر کے دوران مختلف اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دی ہے جو قابل تعریف ہے بلوچستان کی بیوروکریسی میں ایسے افسران کی موجودگی کو انتہائی اہم سجھا جاتا ہے جو دیانتداری اور شفاف طرز حکمرانی پر یقین رکھتے ہے ایسے افسران ملک و قوم اور معاشرے کا سرمایہ ہے۔

ارباب اورنگزیب خان کاسی نے ہمیشہ عوامی مفاد کو ترجیح دی ہیں،گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Daily Sahafat Quetta Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us