Banner
Daily Sahafat Quetta
November 10, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بھارت: آئی فون کے پرزے بنانیوالی فیکٹری میں 3 ملازمین دم گھٹنے سے ہلاکپاکستان کا حوثیوں سے سعودی عرب پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ، آرامکو کی عمارت پر حملے کی مذمتعدالت نے 2 وکیلوں کی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ایک گھنٹے کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیاکنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیاانتقامی کارروائیاں ملکی استحکام کیلئے نقصان دہ ہیں،سید صادق آغاسرکاری ملازمتیں کنٹریکٹ پر دینے کا فیصلہ ناانصافی ہے، سید امان شاہفضل الرحمٰن کے خاندان سے متعلق نئے سوالات، اسعد محمود کے دورِ وزارت میں پانچ سڑکوں کے ٹھیکوں کی تفصیلات سامنے آگئیںجنگ کا خاتمہ فوجی کارروائی یا پابندیوں سے نہیں ہوگا، امریکا ہمارے مطالبات تسلیم کرے، عباس عراقچیکراچی کے اہم پولیس یونٹ ایس آئی یو کی سربراہی تبدیلبلوچستان ہائیکورٹ نے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کالعدم قرار دے کر 10 سال قید کی سزا سنا دیبھارت: آئی فون کے پرزے بنانیوالی فیکٹری میں 3 ملازمین دم گھٹنے سے ہلاکپاکستان کا حوثیوں سے سعودی عرب پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ، آرامکو کی عمارت پر حملے کی مذمتعدالت نے 2 وکیلوں کی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ایک گھنٹے کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیاکنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیاانتقامی کارروائیاں ملکی استحکام کیلئے نقصان دہ ہیں،سید صادق آغاسرکاری ملازمتیں کنٹریکٹ پر دینے کا فیصلہ ناانصافی ہے، سید امان شاہفضل الرحمٰن کے خاندان سے متعلق نئے سوالات، اسعد محمود کے دورِ وزارت میں پانچ سڑکوں کے ٹھیکوں کی تفصیلات سامنے آگئیںجنگ کا خاتمہ فوجی کارروائی یا پابندیوں سے نہیں ہوگا، امریکا ہمارے مطالبات تسلیم کرے، عباس عراقچیکراچی کے اہم پولیس یونٹ ایس آئی یو کی سربراہی تبدیلبلوچستان ہائیکورٹ نے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کالعدم قرار دے کر 10 سال قید کی سزا سنا دی

پاکستان کا حوثیوں سے سعودی عرب پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ، آرامکو کی عمارت پر حملے کی مذمت

پاکستان نے سعودی تیل کمپنی آرامکو کے ریاض میں واقع کارپوریٹ دفتر کو نشانہ بنانے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے حوثیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خلاف تمام حملے فوری اور غیر مشروط طور پر بند کریں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حملے کے نتیجے میں آرامکو کی عمارت کو محدود نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پاکستان نے سعودی حکام کی مستعدی اور بروقت کارروائی کو سراہا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ شہریوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا انسانی جانوں اور علاقائی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔ پاکستان نے اس عمل کی مذمت کرتے ہوئے حملوں کی فوری بندش پر زور دیا ہے۔

دفتر خارجہ نے واضح کیا کہ پاکستان سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ پاکستان سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے اور مملکت کی سلامتی کو اپنی اہم ترجیحات میں شمار کرتا ہے۔

5 مختصر سرخیاں
1.

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *