Banner
Daily Sahafat Quetta
November 10, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
لورالائی: یومِ اقبال کی مناسبت سے بی آر سی کالج اور یونیورسٹی آف لورالائی کے درمیان فٹبال میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد بی آر سی کالج نے میدان مار لیافارم 47 کی پیدا کردہ بلوچستان حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہے، مولانا قاری مہراللہبیوٹمز یونیورسٹی میں طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ بند کیا جائے، داؤد شاہ کاکڑنئے صوبوں کا قیام سیاسی بحران کا حل نہیں، جمہوری عمل بحال کیا جائے، مولانا عبدالقادر لونیڈاکٹر اقراء راشد کی خدمات سے منڈی مدرسہ ہسپتال میں نمایاں بہتریمعروف خاتون صحافی سیدہ نصرت نقوی کو اعزازی شیلڈ پیش، صحافتی و سماجی خدمات کا اعترافوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار جلیل احمد کو بجلی کے بل پر 53160 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیاکبیر والا: دربار حضرت بابا علی اصحابؒ کے سالانہ میلے میں کبڈی کے شاندار مقابلے، نامور کھلاڑیوں کی بھرپور شرکتبارہ سال بعد انٹرمیڈیٹ کے دوستوں کا شاندار ملاپ، شاہ جمال میں یادوں، محبت اور قہقہوں کی محفل سج گئیکوالالمپور میں کینسر سروائیورز کے اعزاز میں تقریب، بریسٹ اور چائلڈ کینسر آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقادلورالائی: یومِ اقبال کی مناسبت سے بی آر سی کالج اور یونیورسٹی آف لورالائی کے درمیان فٹبال میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد بی آر سی کالج نے میدان مار لیافارم 47 کی پیدا کردہ بلوچستان حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہے، مولانا قاری مہراللہبیوٹمز یونیورسٹی میں طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ بند کیا جائے، داؤد شاہ کاکڑنئے صوبوں کا قیام سیاسی بحران کا حل نہیں، جمہوری عمل بحال کیا جائے، مولانا عبدالقادر لونیڈاکٹر اقراء راشد کی خدمات سے منڈی مدرسہ ہسپتال میں نمایاں بہتریمعروف خاتون صحافی سیدہ نصرت نقوی کو اعزازی شیلڈ پیش، صحافتی و سماجی خدمات کا اعترافوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار جلیل احمد کو بجلی کے بل پر 53160 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیاکبیر والا: دربار حضرت بابا علی اصحابؒ کے سالانہ میلے میں کبڈی کے شاندار مقابلے، نامور کھلاڑیوں کی بھرپور شرکتبارہ سال بعد انٹرمیڈیٹ کے دوستوں کا شاندار ملاپ، شاہ جمال میں یادوں، محبت اور قہقہوں کی محفل سج گئیکوالالمپور میں کینسر سروائیورز کے اعزاز میں تقریب، بریسٹ اور چائلڈ کینسر آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقاد

بیوٹمز یونیورسٹی میں طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ بند کیا جائے، داؤد شاہ کاکڑ

کوئٹہ : بیوٹمز یونیورسٹی کوئٹہ میں نوجوان نسل کا مستقبل داو پر لگ گیا ھے یونیورسٹی میں جاری ظلم و ستم بند کیا جائے کیونکہ اج کا طالب کل کا معمار ھے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے منشور میں طلباہ اور تعلیم سر فہرست ھے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر داود شاہ کاکڑ نے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ بیوٹمز یونیورسٹی کا وی سی، پی ایچ ڈی ڈاکٹرز اور سکالرز صوبے کے نوجوان نسل کیلئے کمزور پالیسی پر عمل پیرا ہے تو صوبائی اسمبلی میں نعیم خان بازئی، مسعود لونی، طور اتمانخیل، نور محمد دمڑ، غلام دستگیر بادینی، میر محمد خان لہڑی، برکت علی رند وغیرہ صوبے کیلئے خاک پالیسی بنائینگے۔ بیوٹمز یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کا داخلہ اکتوبر میں ہوا، سمسٹر کا مڈ امتحان نومبر میں ہورہاہے سمسٹر کا فائنل دسمبر میں ہوگا، یوں تین مہنے میں سمسٹر فارغ التحصیل اور فیس ایک ایک سٹوڈنٹ سے 50-70 ہزار روپے ایک سمسٹر کے اور سالانہ ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ، ہفتے میں چھوٹے چھوٹے فریش بچوں کے بھی کبھی 3 کبھی 4 چھٹیاں۔ یہ نسلوں کی تباہی ہے بیان میں مزید کہا گیا کہ بیوٹمز کے سٹوڈنٹس کبھی ہم نے نہیں سنے ہے کہ مقابلے کے بڑے امتحانات میں پاس ہوئے ہیں، انجینیئرز تھڑوں پر بیٹھے ہیں کوئی 20,30 ہزار کی پرائیویٹ نوکری کررہاہے، یہ تباہی ہے اس صوبے کی اور نوجوان نسل کی۔
دوسری طرف طلبہ اور یونیورسٹی انتظامیہ کا بھی موجودہ پرو وائس چانسلر میروایس کاسی صاحب سے بہت سے شکایات موصول ہورہی ہیں، اور الیکٹرانک میڈیا سورسز کے مطابق ایک سیکورٹی آفیسر جسکو ایک لڑائی جھگڑے کے کیس میں یونیورسٹی کے جانب سے معطل کیا گیا تھا، تاحال بحال نہیں کیا گیا ہے، اسے انصاف دیا جائے پارٹی گورنر بلوچستان اور دیگر متعلقہ اداروں اور زمہدارن کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ کیروکولم، سلیبس اور پالیسی منیجمنٹ کے ماہرین کو بٹھائیں اور ان مسائل کی حل تلاش کریں تاکہ بلوچستان کے نوجوان نسل کا مسقبل روشن ہوکر ملک بلاخصوص بلوچستان کی پسماندگی کی خاتمے اور کامیابی کی راہ پر گامزان کرنے میں صف اول کا کردار ادا کرسکیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *