Banner
Daily Sahafat Quetta
November 10, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
لورالائی: یومِ اقبال کی مناسبت سے بی آر سی کالج اور یونیورسٹی آف لورالائی کے درمیان فٹبال میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد بی آر سی کالج نے میدان مار لیافارم 47 کی پیدا کردہ بلوچستان حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہے، مولانا قاری مہراللہبیوٹمز یونیورسٹی میں طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ بند کیا جائے، داؤد شاہ کاکڑنئے صوبوں کا قیام سیاسی بحران کا حل نہیں، جمہوری عمل بحال کیا جائے، مولانا عبدالقادر لونیڈاکٹر اقراء راشد کی خدمات سے منڈی مدرسہ ہسپتال میں نمایاں بہتریمعروف خاتون صحافی سیدہ نصرت نقوی کو اعزازی شیلڈ پیش، صحافتی و سماجی خدمات کا اعترافوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار جلیل احمد کو بجلی کے بل پر 53160 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیاکبیر والا: دربار حضرت بابا علی اصحابؒ کے سالانہ میلے میں کبڈی کے شاندار مقابلے، نامور کھلاڑیوں کی بھرپور شرکتبارہ سال بعد انٹرمیڈیٹ کے دوستوں کا شاندار ملاپ، شاہ جمال میں یادوں، محبت اور قہقہوں کی محفل سج گئیکوالالمپور میں کینسر سروائیورز کے اعزاز میں تقریب، بریسٹ اور چائلڈ کینسر آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقادلورالائی: یومِ اقبال کی مناسبت سے بی آر سی کالج اور یونیورسٹی آف لورالائی کے درمیان فٹبال میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد بی آر سی کالج نے میدان مار لیافارم 47 کی پیدا کردہ بلوچستان حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہے، مولانا قاری مہراللہبیوٹمز یونیورسٹی میں طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ بند کیا جائے، داؤد شاہ کاکڑنئے صوبوں کا قیام سیاسی بحران کا حل نہیں، جمہوری عمل بحال کیا جائے، مولانا عبدالقادر لونیڈاکٹر اقراء راشد کی خدمات سے منڈی مدرسہ ہسپتال میں نمایاں بہتریمعروف خاتون صحافی سیدہ نصرت نقوی کو اعزازی شیلڈ پیش، صحافتی و سماجی خدمات کا اعترافوفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار جلیل احمد کو بجلی کے بل پر 53160 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیاکبیر والا: دربار حضرت بابا علی اصحابؒ کے سالانہ میلے میں کبڈی کے شاندار مقابلے، نامور کھلاڑیوں کی بھرپور شرکتبارہ سال بعد انٹرمیڈیٹ کے دوستوں کا شاندار ملاپ، شاہ جمال میں یادوں، محبت اور قہقہوں کی محفل سج گئیکوالالمپور میں کینسر سروائیورز کے اعزاز میں تقریب، بریسٹ اور چائلڈ کینسر آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقاد

نئے صوبوں کا قیام سیاسی بحران کا حل نہیں، جمہوری عمل بحال کیا جائے، مولانا عبدالقادر لونی

جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے امیر مرکزیہ مولانا عبدالقادرلونی مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا محمودالحسن قاسمی مرکزی ناٸب امیرمولاناعبدالوہاب ڈھیر مرکزی نائب امیر مولانا عبدالروف سرپرست اعلی مولانا ڈاکٹرشمس الھدی مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ نے کہا کہ ​​موجودہ سیاسی بحران میں نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ جابرانہ اقدام ہے ملک کو درپیش موجودہ سیاسی و معاشی بحران، قانون کی حکمرانی کی عدم موجودگی اور بڑھتی ہوئی بدامنی کا حل نئے صوبوں کے قیام میں نہیں بلکہ جمہوری عمل کی بحالی، آئین کی بالادستی اور اصل سیاسی تنازعات کو حل کرنے میں پنہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جاری بحران کی اصل وجہ آئین و قانون کی حکمرانی کی عدم موجودگی اور جمہوری اصولوں سے انحراف ہے۔ ایسے وقت میں جب ملک سنگین عدم استحکام کا شکار ہے تو نٸے صوبوں کا قیام عوام کی منشا اور حقیقی نمائندوں کے بغیر جغرافیائی حد بندیوں میں تبدیلی محض سیاسی تماشے اور جابرانہ فیصلے کے سوا کچھ نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ تمام سیاسی و معاشی چیلنجز اور بڑھتی ہوئی بدامنی کا حل نئے صوبوں کے غیر عمل درآمد ساختہ قیام میں نہیں، بلکہ شفاف و غیر جانبدارانہ جمہوری عمل کی بحالی میں ہے۔ جعلی حکومت کی مسلط ہونے میں جمہوری عمل کو اس کی اصل روح کے ساتھ بحال نہیں اور آئین کی بالادستی قائم نہیں۔ ملک پر غیر آئینی اور غیر قانونی طریقے سے مسلط کی گئی جعلی حکومت کی موجودگی میں جمہوری عمل اپنی اصل روح کھو چکا ہے اور آئین کی بالادستی کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کی بالادستی کو پسِ پشت ڈال کر کیے جانے والے تمام اقدامات ملک کو آئینی اور انتظامی تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ جبراً قوم پر فیصلے مسلط کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ ملک میں کوٸی آئینی نماٸندگی نہیں ہے فیصلوں پر نہ قومی اتفاق رائے اور نہ ہی عوام کا اعتماد حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک موجودہ چھوٹے صوبوں کے حقوق اور بلاامتیاز معاشی و سماجی انصاف فراہم نہیں کیا ہے ہیں۔ نٸےصوبوں کی قیام سے چھوٹے صوبوں کو مالی طور پر کمزور اور مرکز کو مزید طاقتور بنایاجا رہا ہے صوبائی معدنی وسائل کو براہِ راست قبضے میں لینا چاہتی ہیں اس روش نے ملک کی سلامتی، خودمختاری اور معاشی بقا کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔طاقت کے بل بوتے پر کیے گئے غیر آئینی فیصلوں سے ملک مکمل انارگی اور تباہی کی طرف جا رہا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *