Banner
Daily Sahafat Quetta
November 5, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاریحکومتی اعلان کے باوجود کوئٹہ کے نجی اسکولوں میں ڈبل فیس کی وصولی جاری، والدین پریشانگوادر کے ساحل پر 30 فٹ لمبی بلیو وہیل مردہ حالت میں برآمدکامران مرتضیٰ سمیت کسی بھی وکیل کے خلاف زیادتیوں پر خاموش نہیں رہیں گے، علی احمد کرد اور راحب بلیدیوزیراعلیٰ بلوچستان کی کم سن شطرنج ماسٹر عبدالرحمٰن سے دلچسپ مقابلہ، والد کو ملازمت دینے کا اعلانالیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار ، جے یو آئی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت کا حکم آگیاٹرمپ کی صدارت خطرے میں؟ مواخذے کے لیے ڈیموکریٹس کو مزید 13 ووٹ درکارامریکی مداخلت سے مسلم دنیا پراکسی جنگوں اور معاشی بحران کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیحنفیاء کاکڑ اور ان کے بیٹے ولی کاکڑ کی شہادت پر دلی افسوس ہے، مولانا قاری مہراللہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2283/04-11-20269 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاریحکومتی اعلان کے باوجود کوئٹہ کے نجی اسکولوں میں ڈبل فیس کی وصولی جاری، والدین پریشانگوادر کے ساحل پر 30 فٹ لمبی بلیو وہیل مردہ حالت میں برآمدکامران مرتضیٰ سمیت کسی بھی وکیل کے خلاف زیادتیوں پر خاموش نہیں رہیں گے، علی احمد کرد اور راحب بلیدیوزیراعلیٰ بلوچستان کی کم سن شطرنج ماسٹر عبدالرحمٰن سے دلچسپ مقابلہ، والد کو ملازمت دینے کا اعلانالیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار ، جے یو آئی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت کا حکم آگیاٹرمپ کی صدارت خطرے میں؟ مواخذے کے لیے ڈیموکریٹس کو مزید 13 ووٹ درکارامریکی مداخلت سے مسلم دنیا پراکسی جنگوں اور معاشی بحران کا شکار ہے، مولانا عبدالقادر لونیحنفیاء کاکڑ اور ان کے بیٹے ولی کاکڑ کی شہادت پر دلی افسوس ہے، مولانا قاری مہراللہTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2283/04-11-2026

لکی مروت: پولیس کے ساتھ جھڑپ میں خودکش بمبار سمیت 2 خارجی دہشتگرد ہلاک

لکی مروت: گنڈی چوک کے علاقے میں پولیس کے ساتھ جھڑپ کے دوران خودکش بمبار سمیت دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک زخمی ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس کے مطابق گنڈی چوک پر ایک مشکوک گاڑی کی اطلاع ملنے پر پولیس اور امن کمیٹی کے اہلکاروں نے کارروائی کی۔ پولیس کو دیکھتے ہی گاڑی میں سوار مشتبہ افراد نے فائرنگ شروع کردی، جس کے بعد جھڑپ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے کارروائی پر پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بروقت کارروائی سے دہشت گردوں کے مبینہ عزائم ناکام بنائے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے والے پولیس اہلکار قوم کے ہیرو ہیں اور دہشت گردی کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔

ذرائع کے مطابق گاڑی سے اسلحہ، کالعدم تنظیم کے جھنڈے اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس اور سی ٹی ڈی کی نفری موقع پر پہنچ گئی، جبکہ فرار ہونے والے زخمی شخص کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *