Banner
Daily Sahafat Quetta
November 3, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کوئٹہ، حب اور خضدار میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2 سویٹ سپاری یونٹس سیلمولانا فضل الرحمٰن کے خلاف پروپیگنڈا کسی صورت قبول نہیں، حافظ ابوبکر کوریجوبلوچستان کے تاجروں کو آسان قرضے فراہم کیے جائیں، بلال خان کاکڑشہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک نظام بہتر بنایا جائے گا، مہراللہ بادینیمنشیات کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، حاجی ولی محمد نورزئیخواتین کو ہر شعبے میں مساوی مواقع دینا پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیسرکاری زمینوں پر قبضے اور محکمہ مال میں بدعنوانی برداشت نہیں ہوگی، حسیب شجاعطالبات کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچگہنور خان بجرانی مگسی کو ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ جھل مگسی تعینات کرنے کا مطالبہقلعہ سیف اللہ پولیس کی بروقت کارروائی: کوئٹہ سے چوری ہونے والی جی ایل آئی کار برآمدکوئٹہ، حب اور خضدار میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2 سویٹ سپاری یونٹس سیلمولانا فضل الرحمٰن کے خلاف پروپیگنڈا کسی صورت قبول نہیں، حافظ ابوبکر کوریجوبلوچستان کے تاجروں کو آسان قرضے فراہم کیے جائیں، بلال خان کاکڑشہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک نظام بہتر بنایا جائے گا، مہراللہ بادینیمنشیات کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، حاجی ولی محمد نورزئیخواتین کو ہر شعبے میں مساوی مواقع دینا پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدیسرکاری زمینوں پر قبضے اور محکمہ مال میں بدعنوانی برداشت نہیں ہوگی، حسیب شجاعطالبات کو بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچگہنور خان بجرانی مگسی کو ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ جھل مگسی تعینات کرنے کا مطالبہقلعہ سیف اللہ پولیس کی بروقت کارروائی: کوئٹہ سے چوری ہونے والی جی ایل آئی کار برآمد

گہنور خان بجرانی مگسی کو ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ جھل مگسی تعینات کرنے کا مطالبہ

گنداواہ (نامہ نگار)عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ گہنور خان بجرانی مگسی کو واٹر مینجمنٹ جھل مگسی کا ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کیا جائے تاکہ زمینداروں اور کسانوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائے جا سکیں اور علاقے میں نالوں، تالابوں سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر بہتر معیار اور شفاف انداز میں مکمل ہو۔
عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ گہنور خان بجرانی مگسی ایک تجربہ کار، قابل اور عوامی مسائل سے بخوبی آگاہ شخصیت ہیں، جن کی تعیناتی سے محکمہ واٹر مینجمنٹ کی کارکردگی میں بہتری آنے کے ساتھ ساتھ زمینداروں کو درپیش مشکلات میں بھی کمی واقع ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ گنداواہ اور جھل مگسی کے زرعی شعبے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے پانی کی بہتر فراہمی، نالوں کی تعمیر و مرمت اور تالابوں کی معیاری تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے۔
عوامی حلقوں نے صوبائی وزیر زراعت، سیکرٹری زراعت بلوچستان اور متعلقہ حکام بالا سے پرزور اپیل کی ہے کہ گہنور خان بجرانی مگسی کی تعیناتی عمل میں لاکر علاقے کے زمینداروں کے دیرینہ مسائل حل کیے جائیں اور ترقیاتی منصوبوں کو بہتر انداز میں پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *