Banner
Daily Sahafat Quetta
October 26, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
خواتین کے ایجنڈے کو مضبوط بنانے کے لیے پہلی سالانہ کانفرنس، دنیا بھر سے حقوقِ نسواں کی آوازیں ایک پلیٹ فارم پراکٹھی ہوئیںایف ایف سی کی آئی کیپ-آئی سی ایم اے بہترین کارپوریٹ اور سسٹین ایبلٹی رپورٹس ایوارڈز 2025 میں شاندار کامیابیجنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی قومی و عسکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، میر ظہور بلیدیعوامی مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑدرگزر کرنا سیکھیںلاہور میں جدید تعمیراتی منصوبہ آئیرس ٹاور توجہ کا مرکز، سید زوار شاہ کی قیادت میں پیش رفتسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی جمہوری خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمخالفین کا پروپیگنڈا ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقروہڑی: بسم اللہ کالونی کے رہائشیوں کا مبینہ حملوں، تشدد اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہمیاں فاروق الطاف بھی چل بسے انا للہ وانا الیہ راجعونخواتین کے ایجنڈے کو مضبوط بنانے کے لیے پہلی سالانہ کانفرنس، دنیا بھر سے حقوقِ نسواں کی آوازیں ایک پلیٹ فارم پراکٹھی ہوئیںایف ایف سی کی آئی کیپ-آئی سی ایم اے بہترین کارپوریٹ اور سسٹین ایبلٹی رپورٹس ایوارڈز 2025 میں شاندار کامیابیجنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی قومی و عسکری خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، میر ظہور بلیدیعوامی مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، حاجی نور محمد خان دومڑدرگزر کرنا سیکھیںلاہور میں جدید تعمیراتی منصوبہ آئیرس ٹاور توجہ کا مرکز، سید زوار شاہ کی قیادت میں پیش رفتسابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی جمہوری خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، سردار منظور احمد خان کاکڑمخالفین کا پروپیگنڈا ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا، مولانا عبدالرحمن رفیقروہڑی: بسم اللہ کالونی کے رہائشیوں کا مبینہ حملوں، تشدد اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج، انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہمیاں فاروق الطاف بھی چل بسے انا للہ وانا الیہ راجعون

عوامی خدمت اور خلوص ہی حقیقی قیادت کی پہچان ہے، میاں محمد ندیم متیانہ کی سماجی خدمات کا اعتراف

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی)سابقہ وائس چیئرمین میاں محمد ندیم متیانہ کا شمار علاقے کی ہر دلعزیز اور معروف سماجی شخصیات میں ہوتا ہے ۔

عوامی خدمت، خلوص اور محبت ہی اصل سیاست کا حسن ہے۔ لوگوں کی غمی خوشی میں شریک ہونا، بزرگوں کا احترام اور عوام سے محبت کا رشتہ ہی حقیقی عوامی قیادت کی پہچان ہے ۔سابقہ وائس چئیرمین یوسی نورسر ، میاں محمد ندیم متیانہ کا شمار علاقے کی ہردلعزیز اور معروف سماجی شخصیات میں ہوتا ہے ، وہ عوامی خدمت، فلاح و بہبود اور سماجی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتےہیں۔ علاقے کے لوگوں کے ساتھ ان کے خوشگوار تعلقات اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ان کی دلچسپی انہیں ایک نمایاں مقام دلاتی ہے۔ آپ مختلف سماجی اور عوامی امور میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور لوگوں کے دکھ سکھ میں شریک ہو کر بھائی چارے، محبت اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہیں۔ اہل علاقہ ان کی سماجی خدمات اور عوامی روابط کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ علاقے کے معززین کے مطابق میاں محمد ندیم متیانہ کا عوامی فلاح و بہبود کے کاموں میں حصہ لینا معاشرے کی ترقی اور بہتری کے لیے اہم ہے۔ آپ خدمت خلق کے جذبے کے تحت سماجی سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *