Banner
Daily Sahafat Quetta
October 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
یونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زورایران نے خلیج میں زیرِ سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیابلوچی زبان میں قرآنِ مجید کی پہلی ایپلی کیشن ’’جمال القرآن‘‘ لانچکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناریونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زورایران نے خلیج میں زیرِ سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیابلوچی زبان میں قرآنِ مجید کی پہلی ایپلی کیشن ’’جمال القرآن‘‘ لانچکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمینار

میڈم بسم اللہ زاہد مسلم لیگ (ق) لاہور کی نائب صدر مقرر

مسلم لیگ ہاؤس میں پروقار تقریب منعقد، چوہدری یاسر عرفات، میاں وحید احمد اور محمد اشرف چوہدری نے نوٹیفکیشن پیش کیا۔

لاہور (نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق میڈم بسم اللہ زاہد پاکستان مسلم لیگ (ق) لاہور کی نائب صدر مقرر، نوٹیفکیشن جاری مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں پروقار تقریب، قیادت نے پارٹی کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کا عزم لاہور پاکستان مسلم لیگ (ق) لاہور کے صدر میاں وحید احمد نے میڈم بسم اللہ زاہد کو پاکستان مسلم لیگ (ق) لاہور کی نائب صدر مقرر کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اس سلسلے میں مسلم لیگ ہاؤس لاہور میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں چوہدری یاسر عرفات سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب، میاں وحید احمد صدر پاکستان مسلم لیگ (ق) لاہور اور محمد اشرف چوہدری جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ق) لیبر ونگ پنجاب نے میڈم بسم اللہ زاہد کو باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن پیش کیا۔ اس موقع پر میڈم بسم اللہ زاہد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی قیادت کی جانب سے اظہار اعتماد پر مشکور ہیں اور پارٹی کو فعال، متحرک اور مضبوط بنانے کے لیے دن رات محنت اور لگن سے کام کریں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ پارٹی قائدین چوہدری شجاعت حسین، چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین کا پیغام گلی گلی اور محلے محلے تک پہنچائیں گی اور پارٹی ورکرز کو متحرک اور منظم کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *