Banner
Daily Sahafat Quetta
October 24, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
یونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زورایران نے خلیج میں زیرِ سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیابلوچی زبان میں قرآنِ مجید کی پہلی ایپلی کیشن ’’جمال القرآن‘‘ لانچکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمیناریونیورسٹی آف لورالائی میں سپورٹس ویک کا آغاز؛ سردار میر خالد خان جوگیزئی کا نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زورسرکاری افسران عوامی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں اور دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی یقینی بنائیں، میر سرفراز بگٹی کی ہدایتٹرک اور کار میں تصادم، 4 نوجوان جاں بحقیومِ اقوام متحدہ: وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی امن اور تنازعات کے پرامن حل پر زورایران نے خلیج میں زیرِ سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا لیابلوچی زبان میں قرآنِ مجید کی پہلی ایپلی کیشن ’’جمال القرآن‘‘ لانچکوئٹہ میں مزاحیہ ڈراما ’’تھانہ دودھ پتی‘‘ پیش، رانا عبدالروف کی شاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیےپتوکی میں اوباشوں کی غنڈہ گردی نجی چینل کے رپورٹر پر بہیمانہ تشدد اور ڈکیتیچیئرمین پاکستان آبزرور فیصل زاہد ملک کی صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے ملاقات، مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر مؤثر ابلاغ پر تبادلۂ خیالایس ڈی پی او چشتیاں ، چوہدری اکمل بسرا کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج چشتیاں میں اہم سیمینار

حج و عمرہ کے نام پر جعلی پیکجز سے ہوشیار رہیں، قاری وسیم خان

پشاور(بیورو چیف )حج اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے کروڑوں مسلمان سالانہ حرمین شریفین کا رخ کرتے ہیں، اور اس پورے سفر میں ٹریول ایجنسیوں کا کردار ایک اہم پل کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایک طرف یہ ایجنسیاں عازمینِ حج و عمرہ کو ویزا، ٹکٹ، رہائش اور ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کرتی ہیں، تو دوسری طرف ان کی غفلت یا قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی لاکھوں زائرین کے لیے شدید مشکلات کا باعث بنتی ہے۔ان خیالات کا اظہاروسیم ایوی ایشن سروسز ٹریولز اینڈ ٹورز کے سی ای اوقاری وسیم خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نیکہا کہ زائرین کے لیے سعودی عرب کا عمرہ یا حج ویزا اپلائی کرنا اور اس کے لیے تمام ضروری قانونی کاغذات تیار کرنا۔ حکومت پاکستان (وزارت مذہبی امور)اور سعودی وزارت حج و عمرہ کے قوانین کے مطابق رجسٹریشن اور منظوری کا عمل مکمل کرناوغیرہ وغیرہ یہ سب کام حج اور عمرہ ٹریولز ایجنسیوں کا ہے،جس کیلئے ان ٹریولز ایجنسیوں کو بڑی محنت کرنی پڑتی ہے،انہوں نے کہا کہ ہر سال متعدد نجی ایجنسیوں کی جانب سے سستے یا جعلی پیکجز کے نام پر عازمین سے کروڑوں روپے بٹورنے اور بروقت سہولیات نہ دینے کے واقعات سامنے آتے ہیں اس لئے عوام سے گزارش ہے کہ وہ ایسی ٹریولز ایجنسیوں سے ہوشیار رہیں،انہوں نے کہا کہ پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور اور متعلقہ حکام کو چاہیے کہ وہ ٹریول ایجنسیوں کے لائسنسوں کی کڑی جانچ کریں اور صرف بلیک لسٹ سے پاک اور بااعتماد اداروں کو کام کی اجازت دیں،زائرین کو سفر پر روانہ ہونے سے پہلے سرکاری لسٹ کے مطابق ایجنسیوں کی تصدیق کرنی چاہیے اور صرف تحریری اور تصدیق شدہ معاہدوں پر انحصار کرنا چاہیے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *