Banner
Daily Sahafat Quetta
October 29, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے عہدیداروں کا اعلان ، شاھین بارانزئی صدر ، بلال چترالی جنرل سیکرٹری، نعیم بلوچ فنانس سیکرٹری ہوگئےغیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2104/28-10-2026اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نوازبلوچستان میڈیا فورم ضلع کوئٹہ کے عہدیداروں کا اعلان ، شاھین بارانزئی صدر ، بلال چترالی جنرل سیکرٹری، نعیم بلوچ فنانس سیکرٹری ہوگئےغیر آئینی اقدامات سے پارلیمنٹ کے اختیارات اور عدلیہ کی آزادی سلب ہو چکی ہے،مولانا عبدالقادر لونیروہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے کا واقعہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سکھر کا جائے حادثہ کا دورہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمیشمائل ترین ایڈووکیٹ کا دورۂ سریاب، مقامی آبادی سے گھل مل کر عوامی رابطے اور مثبت مکالمے کی مثال قائم کردیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2095/28-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2104/28-10-2026اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ پشین چیمبر آف کامرس کے پیٹرن اِن چیف محمد آصف خان ترین کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی، کاشف حیدریہری پور میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہوگا، سفارش نہیں چلے گی، رقیہ نواز

پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ بلوچستان کے وفد کی ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ دوستین دشتی سے اہم ملاقات

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حنیف جمالی) پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) بلوچستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ دوستین دشتی سے اہم ملاقات کی۔

وفد کی قیادت صوبائی صدر محمد حنیف جمالی، صوبائی چیف آرگنائزر محترمہ ہماں بلوچ اور ڈویژن کوئٹہ کے صدر شاہد علی مگسی کر رہے تھے۔

ملاقات کے دوران ٹریفک کے قوانین، شہر میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کے رویے سے متعلق عام عوام کو درپیش مشکلات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

وفد نے ٹریفک نظام میں بہتری اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کیں۔

اس موقع پر ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ دوستین دشتی نے پی جے اے کے وفد سے انتہائی خوشگوار ماحول میں ملاقات کی اور ٹریفک قوانین کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *