Banner
Daily Sahafat Quetta
October 28, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
مسلم باغ اور گردونواح میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، ماجد سلیمگنداخہ: مدرسہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم میں زمینداروں کا نہری پانی کی کمی اور بھل صفائی کے حوالے سے اہم اجلاسیومِ سیاہ کشمیر، کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں، سردار بابا غلام رسول عمرانی27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر، کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، سینیٹر ثناء جمالیمتوسط طبقہ: نہ غربت کی فہرست میں، نہ آسودگی کی دنیا میںفرعونیت، درندگی اور ایک معصوم کی دردناک موتحبا فواد کاکڑ کی چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کی افتتاحی تقریب میں شرکتTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2052/27-10-2026NOTICE FOR ELECTRONIC BIDDING: DAB/AB NO.472/27-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2066/27-10-2026مسلم باغ اور گردونواح میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، ماجد سلیمگنداخہ: مدرسہ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم میں زمینداروں کا نہری پانی کی کمی اور بھل صفائی کے حوالے سے اہم اجلاسیومِ سیاہ کشمیر، کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں، سردار بابا غلام رسول عمرانی27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر، کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، سینیٹر ثناء جمالیمتوسط طبقہ: نہ غربت کی فہرست میں، نہ آسودگی کی دنیا میںفرعونیت، درندگی اور ایک معصوم کی دردناک موتحبا فواد کاکڑ کی چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور کی افتتاحی تقریب میں شرکتTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2052/27-10-2026NOTICE FOR ELECTRONIC BIDDING: DAB/AB NO.472/27-10-2026TENDER NOTICE: DPRQ/PRQ NO.2066/27-10-2026

’لوگ ترکیہ کی مثال بھول جائیں گے‘، ایمرجنسی یا گورنر راج کے حوالے سے سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے ممکنہ نفاذ سے متعلق سیاسی صورتحال کے درمیان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔

اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمارے مطالبات تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں، ایمرجنسی یا گورنر راج کا باضابطہ اعلان کیے بغیر ایسے اقدامات کرنا بغاوت کے زمرے میں آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایسا فیصلہ کرنا ہے تو ہمت کرکے اس کا اعلان کیا جائے۔

سہیل آفریدی نے واضح کیا کہ وہ اپنے آئینی اور قانونی مطالبات سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ان کے مطابق آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے لانگ مارچ مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکیہ کی مثال دینا بھول جائیں گے۔ ان کا یہ بیان صوبے میں ممکنہ آئینی اقدامات اور وفاقی حکومت کے ساتھ جاری سیاسی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *