Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
قرآن سے وابستگی ہی ہماری دینی و اخروی کامیابی کی ضمانت ہے، شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیزعوامی مسائل بارے متعلقہ ادارے مشترکہ کارروائیاں یقینی بنائیں ،مہراللہ بادینیکسی بھی بچے کو پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہنے دیا جائے،ذیشان لاشاریپولیو ورکرز اور سکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،بخت کاکڑپشتون کلچر ڈے ثقافتی و علمی تشخص اجاگر کرنے کا دن ہے،سردار منظور کاکڑمحاذ آرائی اور انتقامی سیاست ملک کو کمزور کر رہی ہے، قاری مہراللہعوام کو بے دخل کرنے کے بجائے تحفظ فراہم کیا جائے، عبدالقادر لونیملاوٹی خوراک پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، حبیب اللہ خاناے سی ماجد سلیم کامسلم باغ ٹی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہمند ردیگ بارڈر حملہ امن و روزگار سبوتاژکرنے کی سازش ہے، فدا حکیم رندقرآن سے وابستگی ہی ہماری دینی و اخروی کامیابی کی ضمانت ہے، شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیزعوامی مسائل بارے متعلقہ ادارے مشترکہ کارروائیاں یقینی بنائیں ،مہراللہ بادینیکسی بھی بچے کو پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہنے دیا جائے،ذیشان لاشاریپولیو ورکرز اور سکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،بخت کاکڑپشتون کلچر ڈے ثقافتی و علمی تشخص اجاگر کرنے کا دن ہے،سردار منظور کاکڑمحاذ آرائی اور انتقامی سیاست ملک کو کمزور کر رہی ہے، قاری مہراللہعوام کو بے دخل کرنے کے بجائے تحفظ فراہم کیا جائے، عبدالقادر لونیملاوٹی خوراک پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، حبیب اللہ خاناے سی ماجد سلیم کامسلم باغ ٹی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہمند ردیگ بارڈر حملہ امن و روزگار سبوتاژکرنے کی سازش ہے، فدا حکیم رند

عوام کو بے دخل کرنے کے بجائے تحفظ فراہم کیا جائے، عبدالقادر لونی

کوئٹہ(پ ر)جمعیت علماءاسلام نظریاتی پاکستان کے امیر مرکزیہ مولانا عبدالقادرلونی مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا محمودالحسن قاسمی مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ ڈپٹی سیکرٹری مفتی فدائ الرحمن، مولانا شاہ محمد، مولانا حافظ عبدالاحدکبدانی، میر مبارک محمد حسنی، مولانا شاہ محمد، مولانا عبدالغفورکرخی، مفتی عبدالسلام ے پارود، شور اور گزگ کے مکینوں کو 28 ستمبر 2026ئ تک علاقہ انخلائ کی ہدایت پر شدید تشویش، غم و غصے اور تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کا حکومت غیر دانشمندانہ اقدام قرار دیتے ہو?ے کہا عوام کو جبری نقل مکانی پر مجبور کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے۔ حکومت کی جابرانہ اقدامات سےمزید بداعتمادی اور نفرتوں کوجنم لیتا ہے انخلائ سے لوگوں کی زمینیں، مال مویشی اور کاروبار تباہ ہو جاتے ہیں، انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں کو امن، سکون اور جان و مال کا تحفظ فراہم کرنا ریاست کی اولین زمہ داری ہے۔ عوام کو تحفظ دینے کے بجائے انہیں بے دخل کرنا حکومت کی انتظامی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان علاقوں کے باشندوں نے ہر دور کے سخت اور ناگفتہ بہ حالات کے باوجود ہمیشہ قانونی راستوں، امن اور اپنے خطے کے استحکام کا ساتھ دیا ہے۔حکومت بیدخلی کی بجا?ے مقامی علاقوں میں پائیدار اور مستقل امن کی بحالی پراعتماد سازی کی حکمتِ عملی اپنائے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے پیچیدہ اور دیرینہ مسائل کا حل طاقت، جابرانہ پالیسیوں میں ہرگز نہیں، بلکہ اس کا واحد حل معنی خیز مذاکرات، عدل و انصاف اور مقامی عوام کے اعتماد کی بحالی میں مضمر ہے۔ علاقے کے لیے مقامی سیاسی رہنماو¿ں، قبائلی عمائدین اور علمائ کرام پر مشتمل تمام بااثر طبقے کو اعتماد میں لے کر ایک مشترکہ حکمتِ عملی طے کرے۔ محرومیوں نے بلوچستان کو بدامنی، احساسِ کمتری اور عدم استحکام کی اس نہج پر لا کھڑا کیا ہے پائیدار امن کا قیام صرف طاقت کے استعمال یا یکطرفہ انتظامی فیصلوں سے ممکن نہیں ہے۔ اس قسم کے اقدامات سے عوام اور اداروں کے درمیان مزید دوریاں اور عدمِ اعتماد بڑھتا ہے۔ کو?ی بھی مقامی زمیندار یا مالکان اپنی حدود کو ریاست مخالف گروہ کو اپنے مرضی سے پناہ گاہ نہیں دیتے ہیں ?مقامی لوگوں کو قصوروار ٹہرنا دانشمندی نہیں

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *