Banner
Daily Sahafat Quetta
September 22, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستانکیا ہمارا تعلیمی نصاب عملی مہارتوں کی کمی کا شکار ہے؟لورالائی میونسپل کارپوریشن، میختر کو میونسپل کمیٹی بنانے کا عمل جلد مکمل ہوگا، حاجی محمد خاناسکولوں میں غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے، ڈی سی لورالائیجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلانخضدار باغبانہ تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، ایس ایچ او معمولی زخمیچمن بارڈر پر عوام کا معاشی استحصال قبول نہیں، مظلوم تحریک27 ستمبر کے سیلاب کو گرفتاریوں سے نہیں روکا جاسکتا، صادق آغابلوچستان میڈیا فورم نے 10 نکاتی مطالبات پیش کر دیےسیکریٹری صحت بلوچستان پر سنگین الزامات، ڈاکٹر شازیہ کا بڑا انکشافدہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستانکیا ہمارا تعلیمی نصاب عملی مہارتوں کی کمی کا شکار ہے؟لورالائی میونسپل کارپوریشن، میختر کو میونسپل کمیٹی بنانے کا عمل جلد مکمل ہوگا، حاجی محمد خاناسکولوں میں غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جائے، ڈی سی لورالائیجماعت اسلامی کا وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلانخضدار باغبانہ تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، ایس ایچ او معمولی زخمیچمن بارڈر پر عوام کا معاشی استحصال قبول نہیں، مظلوم تحریک27 ستمبر کے سیلاب کو گرفتاریوں سے نہیں روکا جاسکتا، صادق آغابلوچستان میڈیا فورم نے 10 نکاتی مطالبات پیش کر دیےسیکریٹری صحت بلوچستان پر سنگین الزامات، ڈاکٹر شازیہ کا بڑا انکشاف

27 ستمبر کے سیلاب کو گرفتاریوں سے نہیں روکا جاسکتا، صادق آغا

27 ستمبر کے سیلاب کو گرفتاریوں سے نہیں روکا جاسکتا، صادق آغا
عمران خان کی بہنوں سمیت سینکڑوں کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔
عوام اپنے آئینی، جمہوری اور سیاسی حقوق کیلئے 27 ستمبر کو بھرپور آواز بلند کریں گے۔
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں سمیت سینکڑوں کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرکے عوام کی آواز دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاہم ایسے ہتھکنڈوں سے 27 ستمبر کے عوامی سیلاب کو نہیں روکا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاریوں سے حالات مزید کشیدہ ہوں گے، حکومت کو طاقت کے استعمال اور گرفتاریوں کے بجائے سیاسی معاملات کو سیاسی انداز میں حل کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکن اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور اپنے آئینی، جمہوری اور سیاسی حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔سید صادق آغا نے کہا کہ 27 ستمبر کا احتجاج عوامی جذبات اور سیاسی حقوق کی آواز بنے گا، جسے گرفتاریوں، مقدمات اور دیگر ہتھکنڈوں کے ذریعے دبایا نہیں جا سکتا۔ انہوں نے کارکنوں اور عوام سے اپیل کی کہ وہ پرامن اور آئینی دائرے میں رہتے ہوئے اپنی سیاسی جدوجہد جاری رکھیں۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *