Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچسبی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمدکندھ کوٹ میں خونی قبائلی تنازعات کے خلاف امن مارچبہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچسبی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمدکندھ کوٹ میں خونی قبائلی تنازعات کے خلاف امن مارچ

کوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیں

کوئٹہ: مزید 1500 غیر ضروری اسامیاں ختم کرنے کا عمل جاری

سی اینڈ ڈبلیو کی ختم کی گئی اسامیاں 74 مختلف کیٹیگریز سے متعلق تھیں

جدید ٹیکنالوجی اور مشینری کے باعث اسامیاں غیر ضروری قرار دے کر ختم کی گئیں

اسامیوں کی تنظیم نو کا مقصد محکمہ کے انتظامی و مالیاتی ڈھانچے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے

غیر ضروری اسامیاں برقرار رکھنے سے تنخواہوں، پنشن اور مراعات کی مد میں طویل مدتی مالی بوجھ بڑھ سکتا تھا

30 سال سروس مکمل کرنے والے ملازمین مکمل ریٹائرمنٹ فوائد کے حقدار ہوں گے

ملازمین کے حقوق اور واجبات قواعد و ضوابط کے مطابق یقینی بنائے جائیں گے

حکومت کا مقصد غیر ضروری اخراجات میں کمی اور سرکاری وسائل کا بہتر استعمال ہے

سی اینڈ ڈبلیو کو جدید ٹیکنالوجی اور مشینری کی ضروریات کے مطابق منظم کیا جا رہا ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *