Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچسبی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمدکندھ کوٹ میں خونی قبائلی تنازعات کے خلاف امن مارچبہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیلکوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات نے 5 ہزار غیر ضروری اسامیاں ختم کردیںمحکمہ جنگلات بلوچستان میں نوکریوں کی فروخت اور بھرتیوں کی منسوخی کی خبر جعلی قرارجھل مگسی میں ریسٹ ہاؤس اور تھانے پر مسلح افراد کا حملہسیاست کی اصل عظمت اقتدار نہیں عوام کا اعتماد اور خدمت ہے، گورنر جعفر خان مندوخیلعوام نے اعتماد کرکے اسمبلی بھیجا انکی توقعات کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، شعیب نوشیروانیجمہوریت عوامی شمولیت اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے مضبوط ہوتی ہے، سردارزادہ فیصل خان جمالیعوامی شکایات کے حل میں تاخیر قبول نہیں، کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچسبی کے علاقے سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمدکندھ کوٹ میں خونی قبائلی تنازعات کے خلاف امن مارچ

بہترین صحافی بینش بخش بلوچ میرا آئیڈیل

نقطہ نظر : – محمد سلیم رند

صحافت کے میدان میں بعض شخصیات اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت، سچائی اور محنت کی وجہ سے دوسروں کے لیے مثال بن جاتی ہیں۔ بینش بخش بلوچ بھی ایک ایسی ہی باصلاحیت صحافی ہیں جن کی صحافتی جدوجہد، اندازِ بیان اور پیشہ ورانہ وابستگی میرے لیے قابلِ احترام اور قابلِ تقلید ہے بینش بخش بلوچ نے صحافت کو محض پیشہ نہیں بلکہ ذمہ داری سمجھ کر اپنایا ہے۔ ان کی رپورٹنگ میں حالات و واقعات کو سمجھنے، عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور مؤثر انداز میں اپنی بات پیش کرنے کی صلاحیت نمایاں نظر آتی ہے۔ یہی خوبیاں انہیں ایک بہترین صحافی کے طور پر دوسروں سے ممتاز کرتی ہیں میرے لیے بینش بخش بلوچ ایک آئیڈیل صحافی ہیں کیونکہ ان کی محنت اور صحافتی انداز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ ایک اچھے صحافی کی پہچان صرف خبر دینے سے نہیں بلکہ ذمہ دارانہ صحافت، مسلسل محنت اور عوامی مسائل کے مؤثر اظہار سے ہوتی ہے، اور یہی خصوصیات بینش بخش بلوچ کی صحافتی شخصیت کو میرے لیے قابلِ احترام بناتی ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *