Banner
Daily Sahafat Quetta
September 15, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حاجی عبد الواحد لالا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ آج ادا ہوگیجنگِ ستمبر کا 15واں روز؛ پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپاشدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب؛ وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایتخمیس مشیط، ابہا اور طائف پر میزائل و ڈرون حملے، 13 افراد زخمیقلات میں مسلح افراد نے شاہراہ بند کرکے چار ڈرائیور اغوا کرلیےعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دیحاجی عبد الواحد لالا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے،نمازِ جنازہ آج ادا ہوگیجنگِ ستمبر کا 15واں روز؛ پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپاشدید بارشیں اور ممکنہ سیلاب؛ وزیراعظم کی تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایتخمیس مشیط، ابہا اور طائف پر میزائل و ڈرون حملے، 13 افراد زخمیقلات میں مسلح افراد نے شاہراہ بند کرکے چار ڈرائیور اغوا کرلیےعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسہ پلائی دیوار ہے، حافظ حمد اللہایک شام رائٹرز گلڈ آف اسلام کے نامبلوچستان کی ترقی ملکی معاشی و سیاسی استحکام کی ضامن ہے، جمعیت نظریاتیروحانی طلبہ جماعت کے عہدیداران کی صاحبزادہ جعفر صادق طاہری سے ملاقاتسہیل خان آفریدی اور ملک عادل بازئی گرفتار، پولیس نے گاڑی روانہ کر دی

جنگِ ستمبر کا 15واں روز؛ پاک فوج کی زبردست مزاحمت، بھارت پسپا

ستمبر 1965 کی جنگ کے 15ویں روز پاک فوج نے سیالکوٹ سیکٹر میں بھارتی حملہ پسپا کرتے ہوئے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔ مختلف محاذوں پر پاک فوج اور پاک فضائیہ کی کارروائیاں بھی جاری رہیں۔

بھارتی فوج نے بدیانہ، چونڈا اور ظفروال پر قبضے کی کوشش کی تاہم پاک فوج کی سخت مزاحمت کے باعث اسے پسپائی اختیار کرنا پڑی۔ پسرور کے ہسری نالے کے قریب پاکستانی توپخانے کی کارروائی میں بھارتی فوج کے چار ٹینک تباہ ہوگئے۔

پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے بھارتی پوزیشنز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بھارتی فوج ہسری نالے سے پیچھے ہٹ گئی۔ گدرو سیکٹر میں بھی پاک فوج نے بھارتی چوکی پر قبضہ کرلیا۔

مختلف محاذوں پر کارروائیوں کے دوران بھارتی فوج کے 22 ٹینک، 51 گاڑیاں اور متعدد توپوں کی پوزیشنز تباہ ہونے کی اطلاع دی گئی۔ پاک فضائیہ نے سری نگر، آدم پور، جودھ پور، ہلواڑہ اور پٹھان کوٹ میں بھارتی اہداف کو بھی نشانہ بنایا۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *