Banner
Daily Sahafat Quetta
November 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ڈی ایس پی آفس گنداخہ کی خستہ حال عمارت کی مرمت جلد کرائی جائے گی، فیصل خان جمالیگلگت بلتستان آزادی اور ہمارے گرگٹی نمائیندےبچوں کو نشہ آور اشیا پلا کر بلیک میل کرنے والے تین ملزمان کی گرفتاری قابلِ تحسین ہے، مولانا محمد شعیب جدونقرآنی نظام کے نفاذ سے عدل، انصاف اور امن قائم ہوسکتا ہے، مولانا قاری مہراللہصحافی ہمایوں اچکزئی کو این سی سی آئی اے کی جانب سے طلب کرنے پر تشویش ہے، جاوید خان اچکزئیوزیراعلیٰ ہاؤس پر چھاپے کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، شاہد رندوزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کی تردید کرتے ہیں، شاہد رندافغان طالبان حکومت بھارت کی پراکسی ہے، کرائے کے جنگجو استعمال کر رہےہیں، ڈی جی آئی ایس پی آرگردے، مثانے اور مردانہ امراض کے علاج کے لیے مستند یورالوجسٹ سے رجوع کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر عمیر خانراولپنڈی: 60 لاکھ 50 ہزار روپے کے مبینہ ویزا فراڈ کا مقدمہ درج، پانچ افراد کے ملوث ہونے کا شبہڈی ایس پی آفس گنداخہ کی خستہ حال عمارت کی مرمت جلد کرائی جائے گی، فیصل خان جمالیگلگت بلتستان آزادی اور ہمارے گرگٹی نمائیندےبچوں کو نشہ آور اشیا پلا کر بلیک میل کرنے والے تین ملزمان کی گرفتاری قابلِ تحسین ہے، مولانا محمد شعیب جدونقرآنی نظام کے نفاذ سے عدل، انصاف اور امن قائم ہوسکتا ہے، مولانا قاری مہراللہصحافی ہمایوں اچکزئی کو این سی سی آئی اے کی جانب سے طلب کرنے پر تشویش ہے، جاوید خان اچکزئیوزیراعلیٰ ہاؤس پر چھاپے کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، شاہد رندوزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کی تردید کرتے ہیں، شاہد رندافغان طالبان حکومت بھارت کی پراکسی ہے، کرائے کے جنگجو استعمال کر رہےہیں، ڈی جی آئی ایس پی آرگردے، مثانے اور مردانہ امراض کے علاج کے لیے مستند یورالوجسٹ سے رجوع کرنا ضروری ہے، ڈاکٹر عمیر خانراولپنڈی: 60 لاکھ 50 ہزار روپے کے مبینہ ویزا فراڈ کا مقدمہ درج، پانچ افراد کے ملوث ہونے کا شبہ

کوئٹہ میں گرانفروشی کے خلاف کارروائی، 7 افراد گرفتار


کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد یوسف ہاشمی نے سروے 144 اور عالمو چوک کے علاقوں میں تندور مالکان، آٹا اور گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف پرائس کنٹرول کارروائی کی۔

کارروائی کے دوران مختلف دکانوں اور کاروباری مراکز کا معائنہ کیا گیا اور سرکاری نرخ نامے، مقررہ وزن اور صفائی کے اصولوں کی پابندی کا جائزہ لیا گیا۔ خلاف ورزی پر 7 افراد کو گرفتار جبکہ 3 دکانداروں کو وارننگ جاری کی گئی۔

اسسٹنٹ کمشنر صدر نے تاجروں کو ہدایت کی کہ سرکاری نرخ نامہ نمایاں طور پر آویزاں کریں اور اشیائے ضروریہ مقررہ نرخوں پر فروخت کریں۔ ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا کہ گرانفروشی، کم وزن اور نرخ نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آئندہ بھی سخت قانونی کارروائی جاری رہے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *