Banner
Daily Sahafat Quetta
September 11, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پولیس کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث اسد علی کے خلاف قانونی کارروائی کریںسونا اور چاندی آج بھی سستے ہو گئے، قیمت میں بڑی کمی27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیزحکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، قانون سازی پر لچک کا امکاناسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰموخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئےآئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشافبڑی طاقت، چھوٹا انصافہائی جیکنگ کی سازش کا سیاہ دداستان۔قسط3سوراب کی تاریخ میں پہلی بار گرینڈ خواتین کھلی کچہری کا انعقاد، 200 سے زائد خواتین کی شرکتپولیس کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث اسد علی کے خلاف قانونی کارروائی کریںسونا اور چاندی آج بھی سستے ہو گئے، قیمت میں بڑی کمی27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیزحکومت اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک ختم، قانون سازی پر لچک کا امکاناسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰموخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئےآئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشافبڑی طاقت، چھوٹا انصافہائی جیکنگ کی سازش کا سیاہ دداستان۔قسط3سوراب کی تاریخ میں پہلی بار گرینڈ خواتین کھلی کچہری کا انعقاد، 200 سے زائد خواتین کی شرکت

آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

اسلام آباد: ایک طرف حکومت کی جانب سے آئی پی پیز کے ساتھ طویل المدتی معاہدوں سے نجات کے دعوے کیے جا رہے ہیں، تو دوسری جانب 30 اور 40 سالہ نئے معاہدے کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

دستیاب تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومت نے بھی 2025 کے دوران 4 آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کیے۔ ان معاہدوں کی مدت اور ان کے مؤثر رہنے سے متعلق تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے جامشورو کول پاور پلانٹ کے ساتھ 30 جولائی 2025 کو 30 سالہ مدت کا معاہدہ کیا۔ اس معاہدے کے تحت آئی پی پی کے ساتھ طویل المدتی معاہدہ کیا گیا ہے۔

آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے دیگر معاہدوں کی مدت اور ان کے اختتام کی تاریخ سے متعلق مزید تفصیلات بھی سامنے آنے کا امکان ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *