Banner
Daily Sahafat Quetta
September 10, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ’ڈو‘ متعارف، قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گےبلال عباس دولہا بن گئے؟ نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیاملک غریب اور حکمران امیرہائی جیکنگ سازش کی سیاہ داستان۔قسط2وقار علی خان پاکستان کا وقارقلات نیشنل ہائی وے پر مسلح افراد نے کراچی جانے والی کوچ روک کر ڈرائیور سمیت اپنے ساتھ لے گئےبلوچستان کے اسکولوں میں ڈیسک فراہم کرنے کا اعلان، 3 ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہوسکاسعودی عرب پر حوثیوں کا پھر بڑا حملہ، 3 شہروں کی جانب بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغ دیے گئےوائس چانسلر لورالائی یونیورسٹی انجینئر پروفیسر ڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ کو تمغۂ امتیاز ملنے پر پروقار تقریبلورالائی یونیورسٹی میں فوڈر سیڈ مکئی کی تقسیم، کسانوں اور لائیو اسٹاک شعبے کی معاونت کے لیے اہم اقدامایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ’ڈو‘ متعارف، قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گےبلال عباس دولہا بن گئے؟ نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیاملک غریب اور حکمران امیرہائی جیکنگ سازش کی سیاہ داستان۔قسط2وقار علی خان پاکستان کا وقارقلات نیشنل ہائی وے پر مسلح افراد نے کراچی جانے والی کوچ روک کر ڈرائیور سمیت اپنے ساتھ لے گئےبلوچستان کے اسکولوں میں ڈیسک فراہم کرنے کا اعلان، 3 ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہوسکاسعودی عرب پر حوثیوں کا پھر بڑا حملہ، 3 شہروں کی جانب بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغ دیے گئےوائس چانسلر لورالائی یونیورسٹی انجینئر پروفیسر ڈاکٹر احسان اللہ کاکڑ کو تمغۂ امتیاز ملنے پر پروقار تقریبلورالائی یونیورسٹی میں فوڈر سیڈ مکئی کی تقسیم، کسانوں اور لائیو اسٹاک شعبے کی معاونت کے لیے اہم اقدام

بلوچستان کے اسکولوں میں ڈیسک فراہم کرنے کا اعلان، 3 ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہوسکا

کوئٹہ: بلوچستان کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کو ڈیسک فراہم کرنے کے اعلان پر 3 ماہ گزرنے کے باوجود عملدرآمد نہیں ہوسکا، جس کے باعث صوبے کے بیشتر اسکولوں میں بچے تاحال ٹاٹ پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسکولوں میں ٹاٹ کلچر کے خاتمے اور طلبہ کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے 3 ماہ کے اندر ڈیسک فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہم مقررہ مدت گزرنے کے باوجود اسکولوں میں ڈیسک کی فراہمی شروع نہیں ہوسکی۔

ڈائریکٹر اسکولز اختر کھیتران کے مطابق ڈیسک کی فراہمی سے متعلق منصوبے کی سمری حکومت کو بھجوائی جاچکی ہے۔ حکومت کی جانب سے فنڈز جاری ہوتے ہی سرکاری اسکولوں میں ڈیسک فراہم کرنے کا عمل شروع کردیا جائے گا۔

واضح رہے کہ بلوچستان کے متعدد سرکاری اسکولوں میں بنیادی سہولیات کی کمی کے باعث طلبہ کو مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ ٹاٹ کے بجائے ڈیسک کی فراہمی سے بچوں کو بہتر تعلیمی ماحول میسر آنے کی امید ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *