Banner
Daily Sahafat Quetta
September 9, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاکاسرائیل کے گرد گھیرا تنگ: یورپ دور، مسلم دنیا نئی صف بندی میںنصف صدی بعد خاتون کو وراثتی جائیداد کیس میں ریلیف مل گیاامریکا کا ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملے کی ویڈیوز بھی جاری کر دیںپاکستان، مصر، سعودی عرب اور ترکیہ کا علاقائی امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق“کرائمینالوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کاقیام، مقاصد، علمی کردار اور پاکستانی معاشرے میں اس کی اہمیت و کردار”برطانوی استعمار کی ناکامی اور امریکی بالادستی کے اسباب، دی گریٹ گیم1965 اور 1971 کے فضائی معرکوں کے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، کَیس لاہورمیر عبداللہ جان بزنجو کے انتقال پر زبیر زامرانی کا اظہارِ تعزیتکوئٹہ ،پی اے سی کا سول ہسپتال کے کروڑوں روپے کے آڈٹ پیراز پر اظہار برہمیسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاکاسرائیل کے گرد گھیرا تنگ: یورپ دور، مسلم دنیا نئی صف بندی میںنصف صدی بعد خاتون کو وراثتی جائیداد کیس میں ریلیف مل گیاامریکا کا ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملے کی ویڈیوز بھی جاری کر دیںپاکستان، مصر، سعودی عرب اور ترکیہ کا علاقائی امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق“کرائمینالوجسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کاقیام، مقاصد، علمی کردار اور پاکستانی معاشرے میں اس کی اہمیت و کردار”برطانوی استعمار کی ناکامی اور امریکی بالادستی کے اسباب، دی گریٹ گیم1965 اور 1971 کے فضائی معرکوں کے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، کَیس لاہورمیر عبداللہ جان بزنجو کے انتقال پر زبیر زامرانی کا اظہارِ تعزیتکوئٹہ ،پی اے سی کا سول ہسپتال کے کروڑوں روپے کے آڈٹ پیراز پر اظہار برہمی

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ گوادر کی سرٹیفکیٹ تقسیم تقریب، جی سی او گوادر میجر جنرل حبیب نواز مہمانِ خصوصی

گوادر

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ گوادر کے طلبہ کے اعزاز میں سرٹیفکیٹ تقسیم کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جس میں جی سی او گوادر میجر جنرل حبیب نواز نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی تقریب میں انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی گئی اور انہیں اس اہم تعلیمی و تربیتی پروگرام کا حصہ بننے پر مبارکباد پیش کی گئی تقریب کے دوران جی سی او گوادر نے طلبہ میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے طلبہ نے اپنی انٹرن شپ کی تکمیل پر خوشی کا اظہار کیا اور اس خصوصی موقع کو اپنے لیے یادگار قرار دیا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والے طلبہ نے کہا کہ انٹرن شپ کے دوران انہیں مختلف موضوعات پر معلومات، رہنمائی اور عملی تجربات حاصل کرنے کا موقع ملا، جو ان کی تعلیمی اور پیشہ ورانہ زندگی میں معاون ثابت ہوں گے
اس موقع پر طلبہ نے آئی ایس پی آر کی جانب سے سمر انٹرن شپ کے انعقاد پر اظہارِ تشکر کیا اور کہا کہ ایسے پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے، ان میں اعتماد پیدا کرنے اور انہیں قومی امور سے آگاہی فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ طلبہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ انٹرن شپ کے دوران حاصل ہونے والے علم اور تجربات کو اپنی آئندہ زندگی میں مثبت انداز میں بروئے کار لائیں گے تقریب کے اختتام پر شرکاء نے اس خصوصی موقع کو خوشگوار یادوں کے ساتھ یادگار بنایا۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *