Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتکشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکرات

طلباء کے جائز مسائل کا حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، حبیب الرحمن کاکڑ

کوئٹہ //جمعیت طلباء اسلام گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ سائنس کالج کوئٹہ کے صدر حبیب الرحمن کاکڑ کی قیادت میں جے ٹی آئی وفد نے کالج کے پرنسپل سے اہم ملاقات کی، جس میں طلباء کو درپیش مختلف تعلیمی و انتظامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے دوران جے ٹی آئی سائنس کالج سرکل کی درخواست پر طلباء کیلئے پینے کے پانی اور وضو کے پانی کی سہولت فراہم کرنے پر صدر حبیب الرحمن کاکڑ نے کالج انتظامیہ اور پرنسپل کا شکریہ ادا کیا اور اس اقدام کو طلباء کیلئے خوش آئند قرار دیاس موقع پر سٹوڈنٹ کارڈز، بائیومیٹرک حاضری سمیت دیگر طلباء مسائل پر تقریباً دو گھنٹے تک تفصیلی نشست ہوئی۔ جے ٹی آئی وفد نے طلباء کے مسائل اور مشکلات انتظامیہ کے سامنے پیش کرتے ہوئے ان کے فوری اور مستقل حل کی ضرورت پر زوردیا انہوں نے کہا کہ جمعیت طلباء اسلام طلباء کے جائز حقوق، بنیادی سہولیات اور بہتر تعلیمی ماحول کیلئے ہر فورم پر مثبت انداز میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ طلباء کے مسائل کو اجاگر کرنا اور ان کے حل کیلئے عملی اقدامات اٹھانا ہماری اولین ترجیح ہے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *