Banner
Daily Sahafat Quetta
September 19, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدیتربت:تربت پریس کلب کی دو سالہ نئی کابینہ بلامقابلہ منتخب، حافظ صلاح الدین سلفی صدر اور ماجد صمد جنرل سیکرٹری منتخبچارسدہ میں اسٹیک ہولڈر کوآرڈینیشن اجلاس کا انعقادحرمین شریفین پوری امت مسلمہ کا مشترکہ روحانی مرکز ہیں، عبدالرحمن رفیقعوامی سہولت کو اولین ترجیح دے کر گرین بس سروس بہتر بنائی جائے، ذیشان لاشاریوالدین پولیو ٹیموں سے تعاون کرکے بچوں کو قطرے ضرور پلوائیں، مہراللہ بادینیکیچی بیگ میں گھر کے اندر شدید دھماکا، 2 افراد جاں بحقTENDER NOTICE: DAB/AB NO.351/18-9-2026کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ و دہی کے خلاف کارروائی، 570 لیٹر دودھ اور 200 کلو دہی تلفسینئر صحافی نصیر احمد خان کاکڑ پر حملہ اور تشدد کی شدید الفاظ مذمت، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مولانا محمد طاہر توحیدی

روہڑی کی مارکیٹوں کو جشنِ آزادی کے موقع پر سجایا جائے گا، تاجر برادری بھرپور کردار ادا کرے گی: سید عمران شاہ

روہڑی کی مارکیٹوں کو جشنِ آزادی کے موقع پر سجایا جائے گا، تاجر برادری بھرپور کردار ادا کرے گی: سید عمران شاہ

سکھر (رپورٹ اسلم سومرو)روہڑی کی مارکیٹوں کو جشنِ آزادی کے موقع پر سجایا جائے گا تاجر برادری بھرپور کردار ادا کرے گی: سید عمران شاہ آل روہڑی تاجر برادرز اتحاد کے سرپرست سید عمران شاہ نے کہا ہے کہ دکانداروں اور تاجروں کے مسائل کے حل کے لیے تاجر برادری متحد ہے جبکہ جشنِ آزادی اور ماہِ ربیع الاول کے بابرکت ایام کے موقع پر روہڑی شہر کی بیشتر مارکیٹوں اور تجارتی مراکز کو خوبصورتی سے سجایا جائے گا

 

سید عمران شاہ نے کہا کہ تاجر اور دکاندار اپنی اپنی دکانوں کے سامنے صفائی ستھرائی کا خصوصی اہتمام کریں گے چراغاں کیا جائے گا اور قومی پرچم و جھنڈیوں سے دکانوں اور مارکیٹوں کو سجایا جائے گا تاکہ جشنِ آزادی کے موقع پر شہر کا ماحول خوبصورت اور قومی جذبے سے سرشار نظر آئے انہوں نے کہا کہ ماہِ ربیع الاول ہمارے لیے انتہائی مقدس اور بابرکت مہینہ ہے اس لیے جشنِ آزادی کی تقریبات میں شرکت کے ساتھ ساتھ اس مقدس ماہ کے تقدس اور احترام کو بھی ملحوظِ خاطر رکھا جائے گا

 

تاجر برادری قومی یکجہتی،بھائی چارے، محبت اور رواداری کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی سید عمران شاہ نے کہا کہ آل روہڑی تاجر برادرز اتحاد دکانداروں اور تاجروں کو درپیش جائز مسائل کے حل کے لیے متعلقہ حکام سے رابطہ جاری رکھے گا اور تاجر برادری کی آواز مؤثر انداز میں اعلیٰ حکام تک پہنچائی جائے گی انہوں نے کہا کہ شہر کی صفائی، خوبصورتی اور کاروباری ماحول کی بہتری صرف انتظامیہ نہیں بلکہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے انہوں نے روہڑی کے تمام تاجروں اور دکانداروں سے اپیل کی کہ وہ جشنِ آزادی کے موقع پر اپنی دکانوں اور کاروباری مراکز کو قومی پرچموں،جھنڈیوں اور چراغاں سے سجانے کے ساتھ صفائی ستھرائی کا بھی خصوصی خیال رکھیں تاکہ روہڑی شہر کو خوبصورت،صاف ستھرا اور قومی و مذہبی جذبوں کی عکاسی کرنے والا شہر بنایا جا سکے

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *