Banner
Daily Sahafat Quetta
October 25, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
میروانی قوم کی بیٹیاں، کامیابیوں کا روشن استعارہلاہور کا قدیمی ورثہ ہماری شناخت ہے،شہید کرنے کا ارادہ قابل مذمت ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہکھیل انتہا پسندی کی سوچ کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،فیصل کریم کنڈیخضدار میں دو دوست پراسرار طور پر قتل، مختلف مقامات سے لاشیں برآمدکنڈ ملیر میں فائر بریگیڈ نہ ہونے سے حادثات کا خطرہ، مستقل اسٹیشن قائم کرنے کا مطالبہسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، فتنۃ الخوارج کا دہشتگرد کمانڈ رعادل شاہ عرف درویش ہلاکنیتن یاہو قیادت کے اہل نہیں رہے، اسرائیلی اپوزیشن رہنما کی سخت تنقیدایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیکراچی میں گرمی برقرار؛ موسم بدستور خشک رہنے کی پیشگوئیمیروانی قوم کی بیٹیاں، کامیابیوں کا روشن استعارہلاہور کا قدیمی ورثہ ہماری شناخت ہے،شہید کرنے کا ارادہ قابل مذمت ہے،پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہکھیل انتہا پسندی کی سوچ کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،فیصل کریم کنڈیخضدار میں دو دوست پراسرار طور پر قتل، مختلف مقامات سے لاشیں برآمدکنڈ ملیر میں فائر بریگیڈ نہ ہونے سے حادثات کا خطرہ، مستقل اسٹیشن قائم کرنے کا مطالبہسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، فتنۃ الخوارج کا دہشتگرد کمانڈ رعادل شاہ عرف درویش ہلاکنیتن یاہو قیادت کے اہل نہیں رہے، اسرائیلی اپوزیشن رہنما کی سخت تنقیدایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیکراچی میں گرمی برقرار؛ موسم بدستور خشک رہنے کی پیشگوئی

اکرام الدین کو سفیر پاکستان اقصی نواز کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ اور ایوارڈ سے نوازا گیا

اکرام الدین کو سفیر پاکستان اقصی نواز کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ اور ایوارڈ سے نوازا گیا

اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کو سفیر پاکستان اقصی نواز کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ اور ایوارڈ سے نوازا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع پر گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کو جبوتی میں پاکستانی سفیر اقصی نواز نے کی طرف سے میڈیا اور رپورٹنگ میں نمایاں خدمات پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یاد رہے کہ اکرام الدین کو اس سے پہلے بھی کئی ممالک سے اعزازی سرٹیفکیٹ اور ایوارڈز مل چکے ہیں انکی خدمات قابل تعریف ہے۔اس موقع پر اکرام الدین نے کہا کہ سفیر پاکستان اقصی نواز کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میڈیا اور رپورٹنگ میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں مجھے سرٹیفکیٹ اور ایوارڈ سے نوازا اس موقع پر گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ سفیر پاکستان اقصی نواز کی اوورسیز پاکستانیوں کیلئے لازوال خدمات قابل تعریف ہے انکی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *