Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
حکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدیسندھ طاس معاہدہ دونوں ممالک پر یکساں طور پر لازم ہے، صادق عمرانیبلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں،سرفراز بگٹیسکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارغیر قانونی اور غیر محفوظ انفینٹ فارمولا کی فروخت برداشت نہیں ہوگی، بی ایف اےخزانہ خالی دعوے بھر پورنصیرآباد میں ہوٹل اور دو مسافر بسوں میں مبینہ ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لیے گئےتاجر برادری کو بلاجواز انتظامی کارروائیوں سے تحفظ دیا جائے، مولانا عبدالرحمن رفیقلیاقت بازار میں موبائل شاپ سیل کرنے پر جمعیت کوئٹہ کا اظہار تشویشحکومت صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے ،راحیلہ درانیبھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، ظہور بلیدیسندھ طاس معاہدہ دونوں ممالک پر یکساں طور پر لازم ہے، صادق عمرانیبلوچستان کی ترقی، امن و استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں،سرفراز بگٹیسکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارغیر قانونی اور غیر محفوظ انفینٹ فارمولا کی فروخت برداشت نہیں ہوگی، بی ایف اےخزانہ خالی دعوے بھر پورنصیرآباد میں ہوٹل اور دو مسافر بسوں میں مبینہ ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لیے گئےتاجر برادری کو بلاجواز انتظامی کارروائیوں سے تحفظ دیا جائے، مولانا عبدالرحمن رفیقلیاقت بازار میں موبائل شاپ سیل کرنے پر جمعیت کوئٹہ کا اظہار تشویش

شاہد آفریدی کے کتے کی گمشدگی کی خبر بریکنگ، غریب کا بچہ لاپتہ ہو تو خاموشی کیوں؟ حافظ حمداللہ

شاہد آفریدی کے کتے کی گمشدگی کی خبر بریکنگ، غریب کا بچہ لاپتہ ہو تو خاموشی کیوں؟ حافظ حمداللہ

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ نے معروف کرکٹر شاہد آفریدی کے کتے کی گمشدگی کو میڈیا کوریج ملنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشہور شخصیت کا کتا گم ہو تو خبر نمایاں بن جاتی ہے، لیکن غریب کا بچہ یا نوجوان لاپتہ ہو جائے تو اکثر خاموشی اختیار کی جاتی ہے۔

اپنے بیان میں حافظ حمداللہ نے سوال اٹھایا کہ کیا اب خبریں بھی امیر اور غریب کی بنیاد پر بنائی جاتی ہیں؟

انہوں نے کہا کہ گمشدہ غریب بچے کے پیچھے صرف ایک بے بس ماں کی فریاد ہوتی ہے، جس کی آواز سننے والا کوئی نہیں ہوتا۔

حافظ حمداللہ نے کہا کہ معاشرے میں ہر انسان کی جان اور عزت یکساں اہمیت رکھتی ہے، میڈیا اور متعلقہ اداروں کو عام شہریوں کے مسائل کو بھی اسی توجہ کے ساتھ اجاگر کرنا چاہیے۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *