Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
سکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارروہڑی: جامعہ میرانی مسجد میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی روح پرور محفل، عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد میں شرکتنئے ڈویژنل ڈائریکٹر تعلیم عبدالواسع خان کاکڑ کے اعزاز میں ٹی پارٹی، لورالائی کے تعلیمی مسائل پر بریفنگلورالائی میں تعلیمی اداروں کا اچانک معائنہ، اساتذہ کو وقت کی پابندی اور کلاسز باقاعدگی سے لینے کی ہدایتوندر میں گرفتار ریڑھی بانوں اور دکانداروں کی رہائی، وائس چیئرمین عبدالحمید رونجہ کا احتجاج کامیابمحکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان اور بی آر ایس پی کے درمیان ماحولیاتی آگاہی و تحفظ کیلئے مفاہمتی معاہدہدہشت گردی کے خلاف جنگ میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، امن دشمنوں کو ہر صورت شکست دیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیپانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظمسندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں پر غور، انتخابات سے متعلق اہم فیصلہکوالالمپور میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، روح پرور محفل کا انعقادسکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتارروہڑی: جامعہ میرانی مسجد میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی روح پرور محفل، عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد میں شرکتنئے ڈویژنل ڈائریکٹر تعلیم عبدالواسع خان کاکڑ کے اعزاز میں ٹی پارٹی، لورالائی کے تعلیمی مسائل پر بریفنگلورالائی میں تعلیمی اداروں کا اچانک معائنہ، اساتذہ کو وقت کی پابندی اور کلاسز باقاعدگی سے لینے کی ہدایتوندر میں گرفتار ریڑھی بانوں اور دکانداروں کی رہائی، وائس چیئرمین عبدالحمید رونجہ کا احتجاج کامیابمحکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان اور بی آر ایس پی کے درمیان ماحولیاتی آگاہی و تحفظ کیلئے مفاہمتی معاہدہدہشت گردی کے خلاف جنگ میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، امن دشمنوں کو ہر صورت شکست دیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیپانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظمسندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں پر غور، انتخابات سے متعلق اہم فیصلہکوالالمپور میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، روح پرور محفل کا انعقاد

فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کو بیرونی سرپرستی اور مالی معاونت کے مزید شواہد سامنے آ گئے

اسلام آباد: فتنۃ الہندوستان کی جانب سے جاری کی گئی جدید طرز کی ویڈیو نے ایک بار پھر اس تنظیم کی سرگرمیوں اور مبینہ بیرونی معاونت سے متعلق سوالات کو جنم دے دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں جدید ڈرون فوٹیج، ہائی ڈیفینیشن ریکارڈنگ اور سینمیٹک انداز کی ایڈیٹنگ استعمال کی گئی ہے، جس پر سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ محدود وسائل رکھنے والے گروہ کو اس نوعیت کی تکنیکی صلاحیت اور سہولیات کہاں سے حاصل ہو رہی ہیں۔

دعویٰ کیا گیا ہے کہ ویڈیو میں جدید آلات اور اسلحہ نظر آ رہا ہے، جو تنظیم کو حاصل مبینہ بیرونی مدد کی نشاندہی کرتا ہے۔

رپورٹ میں اقوام متحدہ کی مختلف رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ افغانستان میں موجود بعض دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیاں خطے کے ممالک کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہیں۔

مزید کہا گیا ہے کہ افغانستان سے متعلق مختلف رپورٹس میں دہشتگرد تنظیموں کی تربیت، مالی وسائل اور اسلحہ تک رسائی کے معاملات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

سیگار کی ایک رپورٹ کے مطابق 2021 میں امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں بڑی مقدار میں فوجی ساز و سامان موجود رہا، جس کے حوالے سے مختلف خدشات سامنے آتے رہے ہیں۔

سیکیورٹی ماہرین کے مطابق خطے میں دہشتگرد گروہوں کی مالی معاونت، جدید ٹیکنالوجی تک رسائی اور سرحد پار سرگرمیاں امن و سلامتی کے لیے ایک بڑا چیلنج ہیں، جبکہ ان عوامل کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات ضروری ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *