Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
پانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظمسندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں پر غور، انتخابات سے متعلق اہم فیصلہکوالالمپور میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، روح پرور محفل کا انعقادبلوچستان کی انتظامی تقسیم اور مسائل کا حلنوشکی واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے،پروفیسر حلیم صادق27 ستمبر کا لانگ مارچ سیاست کا رخ بدل دےگا،سید صادق آغاوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدمپانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظماسپتال کی تعمیر پر تنازع ، ہنگو میں جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم سمیت 3 افراد قتلطوفانی بارش سے راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقے زیر آب، 2 افراد جاں بحقپانی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے، سیاسی دباؤ کیلیے ہتھیار بنا لینا قابلِ قبول نہیں، وزیراعظمسندھ حکومت کا بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں پر غور، انتخابات سے متعلق اہم فیصلہکوالالمپور میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، روح پرور محفل کا انعقادبلوچستان کی انتظامی تقسیم اور مسائل کا حلنوشکی واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے،پروفیسر حلیم صادق27 ستمبر کا لانگ مارچ سیاست کا رخ بدل دےگا،سید صادق آغاوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدمپانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے، وزیراعظماسپتال کی تعمیر پر تنازع ، ہنگو میں جے یو آئی کے سابق تحصیل ناظم سمیت 3 افراد قتلطوفانی بارش سے راولپنڈی، اسلام آباد کے کئی علاقے زیر آب، 2 افراد جاں بحق

جمعیت علماء اسلام نظریاتی اور عوامی جماعت ہے، یونٹ ذمہ داران

جمعیت علماء اسلام نظریاتی اور عوامی جماعت ہے، یونٹ ذمہ داران

کوئٹہ ۔ جمعیت علماء اسلام حضرت امروٹی یونٹ کلی باریزئی لہڑی آباد کے امیر مولانا عبد الوحید لہڑی، جنرل سیکریٹری مولانا فداء اللہ لہڑی، نائب امیر اول مولانا محمد فاضل کمندان اور سیکریٹری اطلاعات مولانا محمد ارسلان لہڑی اور دیگر اراکین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام ایک نظریاتی، دینی، جمہوری اور عوامی جماعت ہے جو ملک میں آئین و قانون کی بالادستی، اسلامی اقدار کے تحفظ، جمہوریت کے استحکام اور عوام کے بنیادی حقوق کے لیے ہمیشہ جدوجہد کرتی رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں کارکنان اور ذمہ داران پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ جماعتی نظم و ضبط کی پابندی کرتے ہوئے باہمی اتحاد و اتفاق کو فروغ دیں اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں جماعت کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں۔

یونٹ ذمہ داران نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کے کارکنان اپنے اکابرین کے نظریات، دینی تشخص اور جمہوری جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لیے ہر سطح پر منظم اور فعال رہیں گے، جبکہ علاقے کے عوام کو درپیش مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے حصول کے لیے بھی ہر ممکن آواز بلند کی جائے گی۔ انہوں نے تمام کارکنان سے اپیل کی کہ جماعتی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کریں، آپس میں اتحاد و محبت قائم رکھیں اور جمعیت علماء اسلام کے پیغام کو مثبت، مؤثر اور پرامن انداز میں عام کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *