Banner
Daily Sahafat Quetta
September 4, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
اسلام امن کا پیغام ہے، وطن کے دفاع پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ،مولانا سائیں غلام اللہ ہالیجویراولپنڈی کے بڑے تجارتی مرکز گوالمنڈی کے تاجر ٹریفک و پولیس ناکوں سے پریشانعفو و درگزر کمزوری نہیں بلکہ اعلیٰ ظرفی اور شجاعت کی علامت ہے، مولانا قاری مہراللہبچوں کی صحت سے متعلق غیر محفوظ مصنوعات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی، بلوچستان فوڈ اتھارٹیاغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری صوبے کا منافع بخش کاروبار بن چکا ہے، مولانا عبدالقادر لونیاسپیشل افراد اور معاشرے کی ذمہ داریگڈانی میں تعلیم اور صاف پانی کے منصوبوں پر بھی عملی اقدامات کیے جائیں گے، شاہد آفریدیعلماءکرام پولیو مہم کی کامیابی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں ،مہراللہ بادینیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ nO.1192/3-9-2026صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کے خلاف مذمتی قرارداد پیشاسلام امن کا پیغام ہے، وطن کے دفاع پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ،مولانا سائیں غلام اللہ ہالیجویراولپنڈی کے بڑے تجارتی مرکز گوالمنڈی کے تاجر ٹریفک و پولیس ناکوں سے پریشانعفو و درگزر کمزوری نہیں بلکہ اعلیٰ ظرفی اور شجاعت کی علامت ہے، مولانا قاری مہراللہبچوں کی صحت سے متعلق غیر محفوظ مصنوعات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی، بلوچستان فوڈ اتھارٹیاغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری صوبے کا منافع بخش کاروبار بن چکا ہے، مولانا عبدالقادر لونیاسپیشل افراد اور معاشرے کی ذمہ داریگڈانی میں تعلیم اور صاف پانی کے منصوبوں پر بھی عملی اقدامات کیے جائیں گے، شاہد آفریدیعلماءکرام پولیو مہم کی کامیابی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں ،مہراللہ بادینیTENDER NOTICE: DPRQ/PRQ nO.1192/3-9-2026صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کے خلاف مذمتی قرارداد پیش

مزدوروں کو مکمل تحفظ اور پرسکون ماحول فراہم کیا جائے گا،گورنر بلوچستان

گور نربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لےگ ن کا مقصد بلوچستان کو تعلےم ےافتہ صحت مند اور عوام کا معےار زندگی کو بہتر بنانا ہے کوئٹہ سمےت بلوچستان بھر مےں مزدوروں کو درپےش مسائل اور دور دراز سے بلوچستان آنے والے مزدوروں کو پرسکوں ماحول کی فراہمی اور ان کے تحفظ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائےں گے امن خوشحالی اور صوبے کی ترقی مےں اپنا مثبت کردار ادا کررہا ہوںےوم آزادی شاےاں شان انداز سے مناکر بلوچستان سے امن ترقی خوشحالی کا پےغام دےں گے ان خےالات کا اظہار انہوں نے صوبائی صدرپاکستان مسلم لےگ ن لیبر ونگ منیر احمد بگٹی مسلم لےگ ن کے مرکزی رہنما سابق صوبائی سےکرٹری اطلاعات اےڈووکےٹ فرےدافغان سے گفتگو کرتے ہوئے کےا قبل ازےن پاکستان مسلم لےگ لےبر ونگ کے صوبائی صدر منےر احمد بگٹی نے گورنر بلوچستان شےخ جعفر خان مندوخےل سے رابط کرتے ہوئے بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمےت بلوچستان بھر مےں مزدوروں کو درپےش مسئلہ مسائل عوامی مشکلات تعلےم صحت روزگار کے مواقع سمےت جشن آزادی کی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا پارٹی امور ومسلم لےگ ن لیبر ونگ کو بلوچستان میں مضبوط بنانے کے لیے حکمت عملی سمےت تمام سےاسی و تنظیمی کابینہ امور بریفنگ دی اس موقع پر صوبائی جنرل سیکرٹری لیبر ونگ خان موسءخان خجک صوبائی سینئر نائب صدر لیبر ونگ ایڈوکیٹ اصف سلامت بھی موجود تھے گورنر بلوچستان شیخ جففرخان مندوخیل کی کارکردگی کو سراتے ہوئے انہیں خروج تحسین پیش کےا گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق نے جو ذمے داری دی ہے اس پر پوری اےمانداری کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہوں بلوچستان کے مسائل کے خاتمہ تعلےم صحت روزگار کی فراہمی کے لئے بھی اقدامات اٹھائے جارہے ہے پاکستان مسلم لےگ ن کے قائد و مرکزی صدر مےاں محمد انواز شرےف وزےر اعظم مےان محمد شہباز شرےف کی قےادت مےں بلوچستان کو مثالی صوبہ بنانے کے لئے اپنی تمام صلاحیتوں کو استعمال مےں لارہا ہوں صوبے بھر مےں مزدوروں کو مکمل تحفظ اور پرسکوں ماحول کی فراہمی کے لئے بھی خصوصی اقدامات کےے جارہے ہےں بلوچستان مےں عوام کا معےار زندگی کو بہتر بنانے کے لئے مرکزی قےادت کے احکامات پر مکمل عمل درآمد ےقےنی بناےا جارہا ہے انہوں نے مزےد کہا کہ مجھے بلوچستان کے لوگوں سے پےار ہے جبکہ بلوچستان کی ترقی خوشحالی اور دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے دن رات محنت کررہا ہے سبی سمےت دےگر علاقوں مےں امن خوشحالی ترقی کے سفر کو تےز کردےا ہے تاکہ پرسکوں ماحول مےں رہ کر بلوچستان کی عوام کاروبار تعلےم روزگار کے مواقع مےسر آئے انہوں نے پاکستان مسلم لےگ ن لےبر ونگ بلوچستان بھر مےں جشن آزادی کو شاےاں شان انداز سے مناکر امن ترقی خوشحالی کا پےغام دےنے مےں اپنا رول پلے کرے جشن آزادی کی تقریبات مےں بھرپور انداز سے ملی جوش وجذبے کے ساتھ شرکت کرکے وطن سے محبت کا اظہار کرےں ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *