Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتکشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکرات

اکادمی ادبیات کوئٹہ کی فعالیت بحال کی جائے ، ڈاکٹر فرح دیبا

اکادمی ادبیات کوئٹہ کی فعالیت بحال کی جائے ، ڈاکٹر فرح دیبا
ادبی سرگرمیاں نہ ہونے کے سبب اہلِ قلم کو مایوسیوں کا سامنا ہے
شیخ فرید کی بطور مبصر نامزدگی کے تقریبات میں نہ بلانا زیادتی کے مترادف ہے ۔

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اکادمی ادبیات اسلام آباد کا رویہ کوئٹہ اکادمی کے ساتھ نہایت غیر مناسب اور متعصبانہ ہے ۔ یہ بات بلوچستان رائٹرز گلڈ (برگ) کی مرکزی صدر ڈاکٹر فرح دیبا نے اپنے اخباری بیان میں کہی ہے ۔
ڈاکٹر فرح دیبا کہنا ہے کہ اکادمی ادبیات کوئٹہ کی ادبی سرگرمیاں فوری طور پر بحال کی جائیں ۔ ڈاکٹر فرح کا موقف ہے کہ کوئٹہ اکادمی کی غیر فعالیت کوئٹہ کے اہلِ قلم کیلیے مایوس کن اور افسوس ناک پہلو ہے ۔
ڈاکٹر فرح دیبا نے اِس امر پر بھی غم و غصہ کا اظہار کیا کی شیخ فرید کو اسلام آباد کی تقریبات میں بطور مبصر نامزدگی کے با وجود حالیہ پروگرام میں نہ بلانا بلوچستان کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہے ۔ جس کی ادبی حلقوں کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے ۔

شیئر کریں: WhatsApp

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *