Banner
Daily Sahafat Quetta
September 1, 2026
🌤 اسلام آباد --°
تازہ خبریں
کشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکراتکشمیر کی پکار اور ہماری خاموشیTNDER NOTICE /dprq/prq No.1118/31-8-2026NOTICE INVITING TENDER Dprq/prq no.1106/31-08-2026باشعور اور تعلیم یافتہ نوجوان بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، چاکر صدیق بلوچریاست مخالف عناصر سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹیاوگرا کا ستمبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاریبلوچستان میں باغات کاٹنا اور نقل مکانی کی باتیں ریاستی ناکامی ہیں، مولانا محمود الحسن قاسمیضلع اوستہ محمد کی طالبات کے لیے حکومت بلوچستان کا شاندار اقدام، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھاگیہ خان بلیدی کے لیے سکول بس منظورجی ایچ کیو راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے 104 ویں یومِ فتح کی تقریب کا انعقادآرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ: استنبول میں اہم اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور سہ فریقی مذاکرات

گورنر بلوچستان 12 اگست کو نیویارک میں عالمی یوتھ اینڈ اے آئی سمٹ سے خطاب کریں گے

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل 12 اگست کو امریکہ کے شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام “یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ” میں پاکستان اور بلوچستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کریں گے۔ اس عالمی سربراہی اجلاس میں 186 سے زائد ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ گورنر مندوخیل جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے 14 آگست کو ٹیکساس کے علاقے ڈیلاس میں منعقد کی جانے والی تقریب میں پاکستانیوں سے بھی خطاب کرینگے۔ مذکورہ گلوبل سمیٹ میں گورنر جعفرخان مندوخیل نوجوانوں کے ذہنوں کو جدید علمی جہان بینی سے روشن کرنے، انٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے، علاقائی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے اور بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے تیزی سے بدلتی ہوئی تکنیکی دنیا میں پھلنے پھولنے کے حقیقی مواقع پیدا کرنے پر زور دینگے۔ اپنے خطاب میں گورنر جعفرخان مندوخیل بلوچستان کے نوجوانوں اور عالمی ترقی کے درمیان فرق کو ختم کرنے میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، روبوٹکس اور آن لائن کاروبار کے کردار پر زور دیں گے۔ وہ دستیاب سہولیات اور مواقعوں تک مساوی رسائی پر بھی زور دینگے تاکہ کوئی بھی نوجوان جغرافیہ یا حالات کی وجہ سے پیچھے نہ رہ جائے۔ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کی شرکت بلوچستان کی جامع ترقی اور عالمی تعاون کے عزم کی عکاسی کرتی ہے اور بنی نوع انسان کے ایک مشترکہ مستقبل کیلئے جہاں جدید ٹیکنالوجی انسانیت کی خدمت کرتی ہے۔

bilal@zakirali.co

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *